مبارک ہو کہ موجودہ حکومت نے عوام سے کیا گیا ایک وعدہ صرف دو ڈھائی سال کے قلیل عرصے میں ہی پورا کر دکھایا ہے اور عوام کو واقعی پرانے پاکستان میں بھیج دیا ہے
اسلام آباد ہائی کورٹ کے تین رکنی بینچ نے ایک تقریر کے دوران خاتون جج کو مبینہ طور پر دھمکی دینے کے معاملےپرسربراہ تحریک انصاف کے خلاف توہینِ عدالت کی کارروائی کا باضابطہ آغاز کردیا ہے