The news is by your side.
Güvenilir bahis siteleri 2022
betsat
mecidiyeköy escort mecidiyeköy escort etiler escort etiler escort taksim escort beşiktaş escort şişli escort bakırköy escort ataköy escort şirinevler escort avcılar escort esenyurt escort bahçeşehir escort istanbul escort sakarya escort sakarya escort sakarya escort sakarya escort sakarya escort alanya escort alanya escort alanya escort alanya escort alanya escort alanya escort
mariobet.biz
betwoon kayıt
deneme bonusu veren siteler
canlı casino
kralbet betturkey 1xbetm.info wiibet.com tipobet deneme bonusu veren siteler mariobet supertotobet bahis.com
bailarinas de la hora pico Britney Shannon barely keeping whole thing in her throat Nicole Nix obtient saucissonner par un russe mec sur une table
etimesgut escort eryaman escort sincan escort etlik escort keçiören escort kızılay escort çankaya escort rus escort demetevler escort esat escort cebeci escort yenimahalle escort
gaziantep escort
gaziantep escort
modabet giriş
ankara escort escort ankara escort
Tipobet365
Canlı Kumar
istanbul evden eve nakliyat
Group of passionate teen angels lick every other Hottie babe Lou Charmelle fucking a black meat Milf Nina Elle gets fucked in dogystyle
istanbul masaj salonuistanbul masaj salonuhttp://www.escortperl.com/Gaziantep escortDenizli escortAdana escortHatay escortAydın escortizmir escortAnkara escortAntalya escortBursa escortistanbul escortKocaeli escortKonya escortMuğla escortMalatya escortKayseri escortMersin escortSamsun escortSinop escortTekirdağ escortEskişehir escortYalova escortRize escortAmasya escortBalıkesir escortÇanakkale escortBolu escortErzincan escort

انقلابِ فرانس اورمیرا پاکستان

برطانیہ سے امریکہ کی جنگ آزادی میں فرانس نے کھل کرامریکہ کی مدد کی جس کے نتیجے میں بالاخر 1776ء میں امریکہ آزاد ہوگیا لیکن یہی بے جا حمایت فرانس میں بھی تبدیلی کا پیش خیمہ بنی- فرانس کی اشرافیہ اور کلیسا نے آپس میں گٹھ جوڑ کررکھا تھا اور تمام زمینوں پر قابض تھے- خود ٹیکس نہیں دیتے تھے پرآئے روز عوام پرنیا ٹیکس لگا دیتے اور قانون کا یہ حال تھا کے “پروانہ گرفتاری” پر شخص کا نام ‘ مدت اور قید خانہ لکھ کر پولیس کے حوالے کر دیا جاتا – لوگوں کوبغیر وجہ بتائے گرفتار کرکے قید کر لیا جاتا۔

جنگِ آزادی میں امریکہ کی مدد کرنے کے سبب فرانس کا خزانہ خالی ہو چکا تھا مہنگائی آسمان کو چھو رہی تھی غریب غریب تر اور اشراف امیر ترین ہوتے جا رہے تھے لہذا فیصلہ کیا گیا عوام پرمزید ٹیکس لگائے جائیں۔

5 مئی 1789 کو ٹیکس کے نفاذ کے لئے پارلیمان کا اجلاس بلایا گیا- پارلیمان کے 3 حصے تھے ایک حصہ امرا دوسرا حصہ کلیسا اور تیسرا حصہ عوام کا تھا جو 97 فیصد تھا – عوام کے نمائندوں کے اختیارات محدود تھے وہ اشرافیہ سے دبے دبے رہتے تھے مگر آج ان کی آوازیں اونچی ہونے لگیں انہوں نے ٹیکس کے نفاذ کے خلاف بھرپور احتجاج کیا مگر بادشاہ نے ان کا اختلاف ماننے سے انکار کردیا تو جون 1789 میں عوام کے نمائندوں نے اپنا نام قومی اسمبلی رکھ کر اپنا اجلاس پارلیمان کے باہر کیا۔

بادشاہ نے پولیس اور فوج کو انھیں وہاں سے ہٹانے کا حکم دیا مگر انہوں نے حکم ماننے سے انکار کر دیابالاخرڈیڑھ ماہ بعد غیرملکی سپاہیوں کی مدد سے انھیں وہاں سے منتشر کرکے قید کرلیا گیا بادشاہ مطمئن ہوگیا مگر اس سے اگلے روز عوام کا ہجوم “بستیل” قید خانے پرحملہ آور ہوکرتمام لوگوں کو آزاد کروا کر جیل میں موجود تمام اسلحہ ساتھ لے گئے- اس حملے کے نتیجے میں بادشاہ کی حکومت پر گرفت کمزور ہوگی- دیہات میں بھی بغاوت نے سر اٹھایا بالاخرجون 1791 میں بادشاہ اور ملکہ بھیس بدل کر ملک سے فرار ہونے لگے تو عوام نے پکڑ کر قید کرلیا۔

عوام کی اسمبلی نے جمہوری دستور بنایا عوامی عدالتیں لگیں جنہوں نے ہر اس شخص کا سر قلم کر دیا جس کے ہاتھ نرم یا کالر صاف تھے کیوں کے یہ اشرافیہ کی نشانی سمجھی جاتی تھی- بادشاہ اور ملکہ کے سر قلم کر دیے گئے – 1793 سے 1794 تک تقریبا 40 ہزار افراد کو قتل کیا گیا اور اس قتلِ عام کے نتیجے میں جدید فرانس کا آغاز ہوا۔

یہ تھا انقلاب فرانس کا مختصر احوال – اب اگر کچھ دیر فرانس کی جگہ پاکستان کو رکھ کر سوچا جائے تو کیا آج پاکستان کے حالات ایسے نہیں ہیں جہاں امیر امیر ترین جبکہ غریب تو کیا’ مڈل کلاس بھی غریب تر ہو چکا ہے کیا یہاں ہر روز ایک نیا ٹیکس نہیں لگایا جاتا- آج ہمارا معاشرہ بھی مختلف معاشی ذاتوں میں تقسیم ہو چکا ہےمگر افسوس ان پر کہ جو آنکھیں بند کر کے سب اچھا کی لوری سنا رہے ہیں – یقین کیجیے جب عوام کو حق نہ دیا جائے تو وہ حق چھین لیتے ہیں لہٰذا آنکھیں کھولیےدل بڑا کیجئیے اس سے پہلے کے وقت گزر جائے اور پچھتاوے کے سوا کچھ نہ بچے۔

Print Friendly, PDF & Email
شاید آپ یہ بھی پسند کریں