The news is by your side.

جس سوہانی گھڑی چمکا طیبہ کا چاند

اذانِ مغرب کے ساتھ ہی  پیر کے مبارک دن کا آغاز ہو گیا مگر آج پیر کا دن دوسرےدنوں سے بہت مختلف تھا عرش سے فرش تک ہر کوئی خوشی اور مسرت سے جھوم رہا تھا اور کائنات کا ذرہ ذرہ ایک مبارک ہستی کی آمد اور انکی دید کا بے صبری سے منتظر تھا۔ اللہ رب…

شہیدوں کی عظیم ماؤں کومیرا سلام

مسلمان دنیا کی وہ قوم ہے جس کو اللہ رب العزت نے شجاعت اور بہادری سے سرشارکیا ہے دین سے محبت ماں کی گود سے لے کر لحد میں آرام کرنے تک مسلمان کے دل میں مچلتی رہتی ہے اور محبت کیوں نا ہو جس قوم کی مائیں نیک اور اسلامی اقدار سے روشناس ہوں، اس…

شکریہ سلمان اقبال بھائی

اور جسے ہم چاہتے ہیں عزت دیتے ہیں اور جسے ہم چاہتے ہیں ذلت دیتے ہیں (القرآن) یہ اللہ رب العزت کی شان ہے جس نے عزت اور ذلت اپنے ہاتھ میں رکھی اگر یہ اختیار انسان کے ہاتھ میں ہوتا تو شاید کوئی دوسرے کو خوش نہیں دیکھتا۔ حسد انسانی فطرت کا وہ…

برما کے نہتے مظلوم اور گونگے مسلم حکمران

آج امت مسلمہ ایک ایسے تلخ دور سے گزر رہی ہے جس کی خبرنبی آخرالزمان نے آج سے تقریباً 1400 سال قبل دی۔ آج امتِ مسلمہ دشمن کے چنگل میں پھنس چکی ہے ان حالات کے ذمہ دارصرف دشمن ہی نہیں ہم خود بھی ہیں۔ ایک دوسرے کو کافرقراردے کرایک دوسرے کا خونِ…

جنرل راحیل شریف اور ملکی سلامتی

جنرل راحیل شریف اس ملک کے فرزند اوروہ ہیرو ہیں جس سے ساری قوم محبت کرتی ہے۔ آپکی منصب پرآمد تاذہ ہوا کا وہ جھونکا تھی جسں نے اس ملک کی فضاؤں کو امن کی خوشبو سے معطر کردیا- آج الحمدللہ پاکستان امن کا گہوارہ ہے اور یہی وجہ ہے کرکٹ کے میدان…

جنرل راحیل شریف – ایک عظیم ماں کے فرزند

پاکستان شاید دنیا کا واحد ملک ہے جس پرآزادی کے بعد بھی اپنوں اورغیروں نے وار جاری رکھے مگراللہ کی مدد اور کچھ عظیم لیڈروں کی ایمانی اور قومی غیرت نے تمام ناپاک سازشوں کا مقابلہ کیا ان سب لیڈروں میں سب سے عظیم نام جنرل راحیل شریف کا ہے۔ آپ…

پرامن کراچی ترقی یافتہ پاکستان

کراچی جو کبھی روشنیوں کا شہر تھا وہ شہر کے جہاں ہر طرف خوشحالی کا راج تھا محبت اور امن کے اس شہر کو ناجانے کس کی نظر لگی کے اس شہر کی فضاؤں میں عجب سرخی اور بارود کی بدبو آنے لگی - اور حالات اسقدر بدلے کے کچھ درندے روزانہ نا جانے کتنی ماؤں…