The news is by your side.

نچلی ذات سے ایوانِ بالا تک

ماروی کے دیس تھر میں جب قحط سالی ہوتی ہے تو تھر کے چرواہے اور محنت کش کہتے ہیں کہ چلیں سندھ چلتے ہیں۔ان غریب تھری باشندوں کے لیے سندھ کا تصور ہی خوش حالی اور سر سبز خطے کا تصور ہے۔ریگزاروں کے یہ باشندے نہر والے ععلاقوں کو سندھ کے نام سے یاد…

ماں کی زبان

ویسے تو ماں کی زبان صرف محبت ہوتی ہے جو زبانوں کی شناس سے بھی پہلے ہماری روح میں موجود رہتی ہے۔ جب ہم پیدا ہوتے ہیں تو صرف ماں کی پکار کو ہی محسوس کر سکتے ہیں۔ کانوں میں اذان کی آواز سے قبل ہی ہمارے کان ماں کی آواز سے مانوس ہوتے ہیں۔ لیکن…

میرمرتضی بھٹو‘ کچھ یادیں کچھ باتیں

میر مرتضیٰ بھٹو کی جلاوطنی کے خاتمےکا  اعلان دی نیوز اخبار کے اس انٹرویو میں ہو جو مشہور صحافی کامران خان نے پاکستان سے جا کر دمشق میں کیا تھااور مرتضیٰ بھٹو کی واپسی بے نظیر بھٹو کی دوسری بار وزیر اعظم بننے کے بعد ہوئی۔مرتضی ٰبھٹو کی واپسی…

سندھ کابینہ میں نئے چہرے اورپرانے چیلنجز

سندھ میں وزارت اعلیٰ کی تبدیلی کے ساتھ نئی سندھ کابینہ کی حلف برادری کا مرحلہ بھی مکمل ہوگیا ہے۔ نو وزراء، چار مشیران اورچار خصوصی معاونین کے ساتھ سید مراد علی شاہ نے اپنے لئے سترہ رکنی ٹیم کا انتخاب کرلیا ہے، البتہ چند روز میں سندھ کابینہ…

جب وزیراعظم بے نظیر بھٹو اچانک ایدھی سینٹر پہنچیں

یہ نوے کی دہائی کے بھیانک دنوں کی بات ہے جب ہر دو چار منٹ کے بعد کراچی کے کسی علاقے سے کسی انسان کی لاش ملنے کی اطلا عات ملتی تھیں،کہیں یکے بعد دیگرے واقعات میں پانچ سے دس لاشیں پڑی ہوئی ہوتی تھیں اور کراچی میں دہشت گردوں کے خلاف جاری…

پانچ جولائی 1977ء اور 4 اپریل 1979ء

میں پانچویں جماعت کا طالب علم تھا اور میں نے گورنمنٹ ہائی اسکول ٹنڈو رحیم خان میں صرف ایک ہی جماعت کا امتحان دیا تھا۔ چونکہ والد صاحب کو عمرہ کرنے جانا تھا،یہ عمرہ در اصل ذریعہ روزگار ہوا کرتا تھا۔ سعودی عرب کے بادشاہ شاہ فیصل کی پاکستان سے…

سندھ میں بلدیاتی انتخابات ، حکمران جماعت کو پانچ اضلاع میں مشکلات کا سامنا

ندھ میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے دوران کچھ اضلاع کی صورتحال گذشتہ آٹھ اضلاع سے مختلف ہے، پندرہ اضلاع میں سے کم از کم پانچ ایسے اضلاع ہیں جہاں حکمران پیپلز پارٹی کو اپنے مخالفین کے سامنے اپنی طاقت دکھانے اور زیادہ توانائی دکھانے کی…