The news is by your side.

پاکستان ایک بارپھرانگلینڈ کی سرزمین پر

پاکستان ان دنوں انگلینڈ کے دورے پرہے جوکہ چوبیسویں 24 ویں ٹیسٹ سیریزہے جس میں سے 9 انگلینڈ کے نام رہیں , 8 پاکستان جیتا اور 6 سیریزڈرا ہوئیں۔ کیا پاکستان موجودہ ٹیسٹ سیریز جیت کر انگلینڈ کی مجموعی برتری ختم کرنے میں کامیاب ہوگا یا نہیں یا…

بابائے خدمت عبدالستارایدھی

بیشک انسانیت کی خدمت ہی بہترین عبادت ہے . کراچی کے باسیوں اور پورے پاکستان میں انسانیت کے لیے ہمدردی رکھنے والوں کو ایک اورغم نے آگھیرا اور لاکھوں لوگوں کی دیکھ بھال اور خدمت میں مصروف رہنے والی شخصیت عبدالستار ایدھی صاحب 8 جولائی 2016کو 88…

کراچی میں کالعدم تنظیموں کی آزادانہ سرگرمیاں

شہر کراچی میں کالعدم تنظیموں کی بڑھتی ہوئی نقل و حرکت تشویشناک بات ہے جوکہ آگے چل کر پورے پاکستان پر گہرے اثرات مرتب کرسکتا ہے، ماہ رمضان سے قبل سندھ بھر میں کالعدم تنظیم جماعت الدعوۃ  کی جانب سے کھلےعام پورے سندھ میں ریلیاں نکالی گئیں…

کراچی کو حقیقی امن کی ضرورت ہے

شہر کراچی میں گزشتہ کئی روز سے امن وامان کی بگڑتی ہوئی صورتحال سے ایسا محسوس ہوتا ہے کہ آج بھی اس شہر میں دہشت گردوں کا راج ہے حالانکہ گزشتہ 3 سال سے کراچی میں رینجرز و پولیس کا آپریشن جاری ہے مگر اس کے باوجود دن دیہاڑے ایک ممتاز مشہور و…

نئے صوبوں کا قیام کیا واقعی ضروری ہے؟

پاکستان کی چھٹی مردم شماری 2008 میں ہونا تھی مگر پیپلزپارٹی کی حکومت اسے ممکن نہ بناسکی. اس کے بعد وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کی 2013ء میں حکومت بننے کے بعد اعلان کیا گیا کہ مارچ 2016میں مردم شماری کی جائے گی اور مارچ 2016 بھی گزر…

سانحہ پکا قلعہ کے متاثرین کی داد رسی کون کرے گا

حیدرآباد سندھ کا دوسرا بڑا شہر ہے جسے لوگ ’’ہواؤں کا شہر‘‘ بھی کہتے ہیں۔ حیدرآباد پاکستان کے تمام شہروں سے مختلف ہے کیونکہ یہاں کی خاص بات یہ ہے کہ دن میں چاہے جیسا بھی موسم ہو مگر شام ہوتے ہی یہاں کا موسم دل کو لبھانے والا ہوتا ہے، دن کی…

زمہ داری لینا ہوگی

دنیاے کھیل میں سب سے زیادہ شوق سے کھیلے جانے والا کھیل کرکٹ ہے جسے دنیا بھر میں جنٹل مین گیم سے جانا جاتا ہے کیونکہ اس گیم کی سمجھ رکھنے والے صرف اچھے کھیل کو ترجیح دیتے ہیں ناکہ اپنی فیورٹ ٹیم اور اپنے فیورٹ کھلاڑی کو۔ کرکٹ کو دنیاے کھیل…