The news is by your side.

عیدِ قربان اورہندوستانی مسلمانوں کا المیہ

بھارتی ریاست اترپردیش کے گاوں جموئی میں مونگ پھلی کے تنازعے پر پنچایت جاری تھی کہ مدعی سونو کو گولیوں سے بھون ڈالا گیا جبکہ مبینہ ملزم مایا پرکاش کو ڈنڈے مار مار کر قتل کردیا گیا۔اسی طرح ایک اور بھارتی ریاست جھاڑکھنڈ کے ضلع کھار ساون میں…

مسلم جوانوں کی زندگیاں کھا جانے والا بوسیدہ بھارتی نظامِ عدل

پرانے سرینگرکے علاقے خانقاہ معلیٰ کے شمس واری محلے میں آج 23 سالوں بعد رونق تھی، خوشی اور اداسی کی درمیان کیفیت میں سارا محلہ ڈوبا ہوا تھا، دہلی سے تین گاڑیاں ایک پرانے مکان کے سامنے آکر رکیں، گاڑی سے اترتے ہی ایک پچاس سالہ شخص گھر کی…

کشمیری یوم الحاق کیوں مناتے ہیں؟

سری نگر میں سردار محمد ابراہیم خان کی رہائش گاہ پر مسلم کانفرنس کا غیر معمولی اجلاس جاری تھا۔اس وقت مسلم کانفرنس کے صدر چودھری غلام عباس جیل میں تھے جبکہ اجلاس کی صدارت مسلم کانفرنس کے قائم مقام صدر چودھری حمید اللہ نے کی۔ 19جولائی 1947ء کو…

کرشن چندر کا حاجی پیر اور اداس پرندے

کرشن چندر اردو ادب کے ممتاز افسانہ اور نثر نگار ہیں ، جن کی زندگی کا بیشتر حصہ کشمیر میں گزرا، آزاد کشمیر کا ضلع حویلی کہوٹہ ان کے رومانس کی بنیاد ہے۔ انہوں نے اپنی کتاب مٹی کے صنم کے تین ابواب اس علاقے کے نام کئے ہیں۔ حویلی قدرتی حسن کا…

چڑیاں، کھیت اور پلازے

بچپن میں علی الصبح چڑیوں کی چہچہاہٹ سے آنکھ کھلتی، لڑکپن اور جوانی بھی چڑٰیوں کی نغموں کے مدھر دھنیں سنتے گزری اور پھر میں لاہور آگیا ۔ اسی دوران شہر میں جدید تعمیرات تیزی سے ہوئیں، فلائی اوورز بنے، سڑکیں تعمیر ہوئیں ، پلازے کھڑے ہوئے اور…

ددرِوفا کیسا ناول ہے؟

رشتے اعتماد کی کچی ڈور کیساتھ مضبوطی سے بندھے ہوتے ہیں، جنہیں مشکلات اور نا ممکنات کی تندو تیز آندھیاں بھی ایک دوسرے سے جدا نہیں کرسکتیں ۔ لیکن بد اعتمادی کی ہلکی سی خراش بھی اس ڈور کو شکست و ریخت سے دوچار کردیتی ہے۔ رشتوں میں سب سے مضبوط…