ہندوستان میں ارون یادو جیسے بونے بھی بستے ہیں جو اپنا قد اونچا کرنے کی فکر میں رہتے ہیں۔ انھیں کوئی موقع ملے اور وہ اسے ہاتھ سے جانے دیں، یہ کیسے ممکن ہے؟
کونسل کی ممبری نہیں چاہتا، قوم کی لیڈری نہیں مانگتا، کوئی خطاب درکار نہیں۔ موٹر، اور شملہ کی کسی کوٹھی کی تمنّا نہیں۔ میں تو خدا سے اور دوسروں سے بھی صرف ایک "ڈکار "طلب کرتا ہوں۔ چاہتا یہ ہوں کہ اپنے طوفانی پیٹ کے بادلوں کو حلق میں بلاؤں…
ہر طنز کیا جائے ہر اک طعنہ دیا جائےکچھ بھی ہو پر اب حد ادب میں نہ رہا جائےتاریخ نے قوموں کو دیا ہے یہی پیغامحق مانگنا توہین ہے حق چھین لیا جائے
کیا ایم کیو ایم پاکستان کے کارکنان آج حق چھین لینے کے ارادے سے سڑکوں پر نکلے اور کیا انھوں…