The news is by your side.

سوات کی حسین وادی اورخونریز شہری جنگ

وادی سوات کی تاریخی حیثیت کسی سے ڈھکی چھپی نہیں جسے برطانیہ کی ملکہ الزبتھ دوئم نے (1960ء میں) اپنے سوات کے دورے کے دوران ' مشرق کے سوئٹزرلینڈ' کے خطاب سے نوازا تھا۔ وادی سوات سرسبز وشاداب میدانوں، خوبصورت مرغزاروں اور شفاف پانی کے چشموں سے…

افغانستان کی دلدل میں پھنسا ہوا بے چارہ امریکہ

پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں جتنی قربانیاں دی ہیں دنیا بھر میں شاید ہی کسی اور ملک نے دی ہوں یہ ہماری افواج اور قوم کی بے دریغ قربانیوں کا ہی ثمر ہے کہ امریکہ میں پھرکوئی اور نائن الیون رونما نہیں ہوا۔اس لئے بجائے ہماری قربانیوں اور…

شہدائے آرمی پبلک اسکول‘ ہم تمہیں نہیں بھولیں گے

آرمی پبلک اسکول پشاور میں ٹی ٹی پی کے درندوں کے ہاتھوں لکھی جانے والی اس ظلم کی داستان کو کوئی بھلا نہیں سکتا، کیونکہ یہ وہ سانحہ تھا جس نے ہر دل کو گھائل کیا اور ہر آنکھ کو اشکبار کیا۔ یہ وہ اندوہناک واقعہ تھا جس کے شہداء کے سوگواران میں…

سعودی عرب کی حیاتِ نو اور جدید نظریات

اس وقت سعودی عرب ایک مشکل صورتحال سے دوچار ہے ۔ایک طرف وہ مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتے ہوئے ایرانی اثرورسوخ سے خائف ہےتودوسری طرف یہ خطرہ اسے اپنی سرحد تک پہنچتا دکھائی دے رہا ہے یا شاید اس سے پار بھی‘ جس کی مثال حال ہی میں یمن کے حوثی باغیوں کی…

ہمارے نام سے ہوں گی روایتیں زندہ

دور حاضر کے اس جدید دور میں چونکہ جنگیں بھی جدید طور طریقے اختیار کر چکی ہیں اور ان کے لوازمات اور کردار یکسر بدل چکےہیں۔ اس لئے اب سامنے سے وار کرنے کی بجائے دشمن چھپ کر پشت پر وار کرنے کو ترجیح دیتا ہے تاکہ ہمیں تدبیر کرنے کی مہلت نہ مل…

پاکستان میں فرقہ وارانہ انتہا پسندی‘ اسباب کیا ہیں؟

گزشتہ تین چار سالوں سے ہمارا ملک مسلسل سیاسی بحران کا شکار ہے‘ اس کی وجہ ہمارے سیاسی قائدین کی غلط ترجیحات ہیں یا ان کی انفرادی وذاتی کوتاہیاں یہ تو معلوم نہیں مگر ایک بات یقین سے کہی جا سکتی ہے کہ اس ساری کشمکش میں ملک کا قومی مفاد بری طرح…

مشرقِ وسطیٰ میں جنگ کا نیا میدان کہاں سجے گا؟

لبنان کے وزیراعظم سعدالدین رفیق الحریری کے استعفے نے مشرقِ وسطیٰ میں ایک کھلبلی سی مچا دی ہے‘ اس استعفے سے سیاسی عدم استحکام کے شکار لبنانی معاشرے میں مزید غیر یقینی کی فضا کو تقویت ملنے کا اندیشہ ہے۔ سعدالحریری کےاس استعفے کے پسِ پردہ ان…