The news is by your side.

نئے سال میں بدلتا ہوا نیا پاکستان

سال 2018ء جو پاکستان کے لئے حقیقی تبدیلی کا سال بن کا سامنے آیا اب اپنے ساتھ کئی دیگر اہم واقعات لے کر رخصت ہو گیا ہے، جس کے دو رس اثرات آنے والے سالوں میں یقینی طورپرمرتب ہوںگے۔ اس سال میں جہاں پاکستان کی گھسی پٹی سیاسی جماعتوں کی حکومت…

نظریاتی دہشت گردی۔جنگ سے بڑا چیلنج

آزادی رائے دہی اورافکار کی آزادی پرکسی کو اعتراض نہیں ہو سکتا کیونکہ یہ انسانی حقوق کا بنیادی جزو ہیں۔ مگر مادر پدر آزادی بھی ممکن نہیں کیونکہ افراد سے ہی معاشرے تشکیل پاتے ہیں اور انفرادی سوچ سے کسی بھی معاشرے کی اجتماعی سوچ جنم لیتی ہے۔…

شہدائے آرمی پبلک اسکول‘ ہم تمہیں نہیں بھولیں گے

آرمی پبلک اسکول پشاور میں سفاک دہشت گردوں کے ہاتھوں لکھی جانے والی اس ظلم کی داستان کو کوئی بھلا نہیں سکتا، کیونکہ یہ وہ سانحہ تھا جس نے ہر دل کو گھائل کیا اور ہر آنکھ کو اشکبار کیا۔ یہ وہ اندوہناک واقعہ تھا جس کے شہداء کے سوگواران میں پورا…

دھماکوں کے وقت آئی ایس آئی کہاں ہوتی ہے؟

جمہوریت نے پاکستان کو کیا دیا ہے؟ اس سے قطع نظر خوش آئند بات یہ ہے کہ اب پاکستان جمہوریت کی پٹری پر زورو شور سے گامزن ہو چکا ہے اور مسلسل تیسری بار اپنی اسمبلیوں کے اراکین کے انتخابات کے مرحلے میں داخل ہو رہا ہے۔ جہاں یہ ہر پاکستانی کے لئے…

بے شک! پاک فوج اللہ کی مخلوق ہے

ملک بھر میں افواہوں اور غیر یقینی کی کیفیت کےتدارک کے علاوہ پاک فوج اور پاکستانی عوام کی بیچ محبت اور اعتبار کے رشتے کو مزید استوار کرتے ہوئے ان کے مابین باہمی ربط کو قائم رکھنے کی کھٹن ترین ذمہ داری بھی پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے…

دہشت گردی سے متاثرہ بلوچستان‘ اورفورسزکی قربانیاں

بلوچستان ایک کانفلکٹ زون ہے جہاں آئے روز دہشت گردی کے واقعات رونما ہوتے رہتے ہیں اور جس کے پس پردہ یقینی طور پرملک دشمن خفیہ اداروں کا ہاتھ ہے۔ مگراس میں بھی کوئی دو رائے نہیں کہ پاکستان کی سیکیورٹی فورسز امن و امان کی بحالی کے لئے بے دریغ…

کیاپانی کی عدم دستیابی پاکستان کے مستقبل کے لئے خطرہ ہے؟

پاکستان میں جنگلات کے بے دریغ کٹاؤ اوربڑھتی ماحولیاتی آلودگی کی نتیجے میں گزشتہ چند ایک سالوں سے ہیٹ ویوز میں شدت آئی ہے۔ جس کی وجہ سے ہرجگہ درجۂ حرارت بلند ہے اور گرمی اپنے پورے جوبن پر ہے۔ نواز لیگ کی حکومت کے بلند و بالا دعوؤں کے باوجود…