The news is by your side.

اقوام کی قیادت کن اوصاف کے حامل افراد کے پاس ہونی چاہیے؟

ہمارے ہاں قانون اور آئین کو بالائے طاق رکھتے ہوئے ایسے افراد کو قومی اداروں کا سربراہ بنانا معمول کی بات ہے جو حکمرانوں کی جی حضوری کا شغف رکھتے ہوں اور برائے نام تعلیمی اور انفرادی قابلیت سے بھی محروم ہوں۔ بدقسمتی سے انہی وجوہات کےپیش نظر…

فاٹا کا کے پی کے ساتھ انضمام آخر ناگزیر کیوں؟

قبائلی علاقہ جات پاکستان کے کل رقبے کا تقریباً 3 سے 4 فیصد ہیں اور 2017 کی مردم شماری کے مطابق ان کی آبادی 50 لاکھ سے زائد ہے۔ ایک طویل عرصے سے قبائلی عوام کی جانب سے قبائلی علاقہ جات کو قومی دھارے میں شامل کرنے کا مطالبہ کیا جارہا ہے۔ واضح…

پانچویں نسل کی جنگ اور میڈیا

پاکستان کی مغربی سرحد جسےڈیورنڈ لائن کے نام سے جانا جاتا ہے تقریباً سو سال سے زائد افغانستان کی مختلف حکومتوں کی جانب سے اس کے وجود سے روگردانی کی جاتی رہی ہے۔ حتٰی کہ گزشتہ سال افغانستان کے سابق صدر حامد کرزائی کی جانب سے بھی بیان سامنے…

پاک افغان سرحد پرباڑھ -مسائل کا تدارک یا ایک نئی چپقلش کی شروعات؟

پاکستان نے روز اول سے ہی ہر ممکن کوشش کی کہ وہ اپنے معاملات افغانستان کے ساتھ نارمل رکھےتاکہ اس کی مغربی سرحد پُرامن رہے کیونکہ وہ خود کسی طور پر بھی اپنی دونوں سرحدوں(مشرقی اور مغربی) پر مستقل یا عارضی خطرہ مول لینے کا متحمل نہیں ہو سکتا ۔…

دشمن کا ایک اور وارمگر پرانا ہتھیار

دہشت گردی،علیحدگی پسند تحریکیں اور پروپیگنڈہ وار فئیر دور حاضر کی جدید طرز کی جنگوں کی ابھرتی ہوئی اقسام سمجھی جاتی ہیں جس میں دشمن چھپ کر آپ کی پشت پر وار کرتا ہے مگر اس کا ہتھیار اور آلہ کار زیادہ تر مقامی لوگ ہی ہوتے ہیں۔ دشمن قوتیں آپ…

شجر کاری کی اہمیت اور بڑھتی ماحولیاتی آلودگی

پاکستان میں آنے والی حالیہ موسمیاتی تبدیلی ہم سب کے لئے ہی باعث تشویش ہے گرمیوں کا طویل ہونا سردی کا ایک دو ماہ تک محدود ہو جانا، کبھی خشک سالی تو کبھی بے وقت بارشوں کا ہونا ایسے عوامل ہیں جو نہایت توجہ طلب ہیں۔ کہا جاتا ہے کہ آئندہ جنگیں…

تحریک آزادی کشمیر ۔ بھارتی سالمیت کے لیے اک خطرہ

مسئلہ کشمیر کی ہیت بدل چکی ہے اب یہ محض سیاسی، سرحدی یا دفاعی مسئلہ نہیں رہا بلکہ ایک ایسے ستر سال پرانے تنازعے کی شکل اختیار کر چکا ہے جس سے پورے جنوبی ایشیاء کے خطے اور کئی بڑے ممالک کے اقتصادی مفادات جڑے ہوئے ہیں۔ اور ان ستر سالوں میں…