The news is by your side.

کراچی سے اٹھتے لاشے، ذمہ دار کون؟

کراچی کی بابت کیا لکھنا کیا بولنا سبھی جانتے ہیں، بلکہ خوب اچھے سے جانتے ہیں۔ گزرے تین دن الگ طرح کی اذیت میں گزرے، پرسوں شب نو بجے بتی گئی کل رات آٹھ بجے آئی دس بجے دوبارہ روٹھ گئی۔ گھر سے دفتر پہنچنا ایک ایسا مرحلہ ہے کہ اچھے اچھوں کے…

کراچی کی بارش، زحمت کیوں

آج سے کوئی 11 سال قبل سنہ دو ہزار آٹھ میں ہونے والی بارش میری یاداشت کے مطابق کراچی شہر کی بدترین اور ہلاکت خیز بارش تھی کہ ہلاکتوں کی تعداد سو سے اوپر پہنچ چکی تھی بیشتر افراد کرنٹ لگنے یا ہورڈنگز گرنے کے سبب جان سے گئے ، خدا کا شکر ہے کہ…

لندن کے دروازے‘ قرطبہ کی گلیاں اور ہم

ایک وقت تھا کہ راقم لند ن کی فضاؤں میں شب و روز بسر کیا کرتا تھا‘ لندن میں قیام کے دوران جس چیز کے سحر نے مجھے ابھی تک جکڑے رکھا ، وہ وہاں گھروں کے دروازے اور باہر کا ماحول تھا۔ جی ہاں ۔۔۔ دروازے۔ آپ یورپی ممالک چلے جائیں آپ کو…

بیج چاہیے‘ وہ جس پر جھنڈا اور بتی ہے

گہرے بادلوں سے پرے ایک ستارہ جھلملا رہا تھا ‘ٹمٹا رہا تھا اور ہم دونوں کو دیکھ کر مسکرا رہا تھا۔ دیوا رام کی جانب سے آپ کو ‘ مجھے  اور ہم سب کو جشن آزادی مبارک  ہو۔

جماعت اسلامی اب کیا کرے؟

الیکشن کل ہو یا اگلے برس یا دو ہزار چوبیس میں ، کم از کم جماعت اسلامی کہیں نظر نہیں آرہی کیسے ؟ آئیے جائزہ لیں۔ سندھ شہری ہو یا دیہی ، جماعت اسلامی انتخابی طور پہ کہیں موجود نہیں ممکن ہے کہ کراچی میں ایک آدھ نشست نکل آئے لیکن حالیہ…