The news is by your side.

صحت ہر مہینے توجہ مانگتی ہے، کیا آپ یہ بات جانتے ہیں؟

دور جدید کا انسان اپنی مصروفیت کے باعث نہ صرف اپنی صحت سے غافل ہے بلکہ صحت کے بنیادی اصولوں کی مکمل آگہی بھی نہیں رکھتا جس کی وجہ سے اسے آئے روز اپنی صحت کو قائم رکھنے کے لیے مختلف مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔ طبی لحاظ سے نہ صرف ہر موسم کا…

باورچی خانے میں موجود اشیاء کے طبی فوائد

کسی بھی معا شرے کی ترقی کا دار و مدار اس معاشرے میں موجود انسانوں کی صحت سے ہوتا ہے۔اگر انسان اپنی غذا کے استعمال میں صحت کے بنیادی اصولوں کا خاص خیال رکھے تو بہت سی بیماریوں سے محفوظ ہو جاتا ہے۔ غذا کے استعمال سے پہلے اس میں موجود غذائیت…

باغبانی کے طبعی فوائد

پودوں کا ہماری زندگی کے ساتھ بہت گہرا تعلق ہے ۔ پھول سب کو اچھے لگتے ہیں اسی لیے ننھے بچوں کو بھی پھول سے تشبیہ دی جاتی ہے ۔ اپنے گھر میں اگائی ہوئی سبزی اور پھل نہ صرف تازہ اور مزے دار ہوتے ہیں بلکہ اسی طرح بچت بھی ہوتی ہے۔ گھر کو مزید…

الرجی کا علاج طب یونانی کی روشنی میں

پاکستان میں بھی دنیا کے دوسرے ممالک کی طرح الرجی کا مرض ایک سنگین خطرہ بنا ہوا ہے اور ہر آنے والے دن کے ساتھ اسکے مریضوں کی شرح تناسب میں تیزی سے اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ انسانی جسم میں مدافعتی نظام ہمیشہ جسم کو نقصان دہ عناصر جیسے بیکٹیریا…

گردوں کے امراض – طبِ یونانی اورایلوپیتھک کا تقابلی جائزہ

اس بات میں کوئی شک نہیں کہ افعال گردہ (کلیہ) کا بنیادی فعل جسم میں موجود خون کی صفائی ہے اور اس کے ساتھ ساتھ جسم میں موجود غیر ضروری اور زہر یلے مادوں کا جسم سے اخراج بھی ہے ۔صحت مند گردہ (کلیہ) نہ صرف جسم انسانی میں پانی اور نمکیات کے…

جسم انسانی کا علاج، طب یونانی اورجدید میڈیکل سائنس میں ایک تقابلی جائزہ

انسانی جسم بھی دنیا کی ترقی کے ساتھ ساتھ ایک ارتقائی عمل سے گزررہا ہے ۔ اوراس کی صحت کے مسائل بھی ہر آنے والےوقت کے ساتھ ساتھ بدلتے رہتے ہیں جدید میڈیکل سائنس میں آئے دن ہونے والی نئی ادویات کی دریافت ناصرف ان مسائل سے نبر د آزما ہونے کے…