The news is by your side.

ٹریفک کا پھیلتا ہواجن ‘ قابو کیسے ہو

روز گار کی تلاش ہو یا پر روز گار پر پہنچنا دونوں صورتوں میں آپ کو کہیں نا کہیں جانا پڑے اور جانے کے لیے سفر درکار ہوتا ہے جس کے لیے آپ کوذرائع آمد و رفت کی ضرورت پڑے گی اور آپ سڑک پر پہنچیں گے اور سڑک پر پہنچتے ہی گاڑیوں کا ایک ناختم ہونے…

انصاف ‘ معاشرتی توازن کا واحد ستون

یہ بات بہت یقین سے لکھ رہا ہوں کہ ہر عام پاکستانی دن میں ایک بار یہ ضرور سوچتا ہے کہ یہ معاشرہ کیسے ٹھیک ہوگا، کب یہ ٹریفک پولیس والے بغیر کسی سے پیسے لئے اسے چھوڑ دیا کریں گے یا جرم کے مطابق جرمانہ کریں گے، کب کسی بڑے نامی گرامی شخص کی…

قوم کو ہوشیار نہ ہی کریں تو بہتر ہے

ایک بہت ہی مشہور کہاوت ہے چور سے کہو چوری کرے اور شاہ سے کہو جاگتے رہنا- وطن ِعزیز پاکستان میں سیاست کے ٹھیکیداروں کا یہی کردار ہے جس کی بدولت باریوں کی سیاست نے جنم لیا ہے یعنی جیتنے والے جیسے بھی انتخابات میں کچھ اکثریت سے جیت گئے ہو ں…

​تعلیم کو بوجھ بننے سے روکیں

کسی نظرئیے کی افزائش سالوں پر محیط ہوتی ہے یعنی ایک سوچ کو نظریہ بننے میں ایک طویل سفر درپیش ہوتا ہے ، یہ سفر کٹھن اور مشقت سے بھر پور ہوتا ہے اس سفر میں صبرکا دامن نہیں چھوٹتا یعنی یہ عمل بالکل کسی سونے کو کندن بننے کیلئے آگ کی بھٹی سے…

منجدھار میں پھنسی ہے یہ کشتی وطن کی پھر

پاکستان منجدھار میں پھنسی ہچکولے کھاتی کسی کشتی کی طرح گزشتہ کئی سالوں سے ایک جگہ کھڑا ہے اور وہ جگہ ہے قانون اور لاقانونیت کے درمیان کی۔ قانون اپنی گرفت ہلکی سی چھوڑتا ہے تو لاقانونیت جو بہت زیادہ طاقتور اور چوکنی ہے فوری طور پر حرکت میں…

ہم کریں تو دہشت گرد ، تم کرو تو بیمار

دوہرا میعار استحکام سے دور لے جاتا ہے کیونکہ سچائی یا حقائق آج کل چھپائے نہیں چھپ رہے۔دنیاکے کسی بھی کونے میں ہونے والے دہشت گردی کے واقعات ہم پاکستانیوں کی نیندیں اڑا دیتی ہیں جس کی وجہ ہونے والی دہشت گردی نہیں بلکہ اس دہشت گردی کا تانہ…

فرنٹ فٹ پر سیاست کرتا پاکستان

فرنٹ فُٹ انگریزی زبان کے دو لفظوں کامرکب ہے جناکا اردو میں ترجمہ اگلے قدم بنتا ہے ۔ جو لوگ کرکٹ کے شوقین ہیں اور ساتھ ہی کرکٹ کی سوجھ بوجھ بھی رکھتے ہیں انہیں تو یقیناسمجھ آگیا ہوگا لیکن جن کو سمجھ میں نہیں آیا انہیں سمجھانے کی کوشش کر تے…