ٹرمپ کے ٹیرف اور عالمی منڈیاں ٹرمپ نے کینیڈا، میکسیکو اور چین جیسے بڑے تجارتی شراکت داروں پر بھاری ٹیرف (درآمداتی محصولات) عائد کرنے کا اعلان کیا ہے
اورنگزیب عالمگیر کی حکومت، تاج برطانیہ اور مودی کی بی جے پی آج کے بھارت میں اورنگزیب کو مسلم جابرانیت کی علامت کے طور پر پیش کیا جاتا ہے، خاص طور پر ہندو قوم پرستی کے بیانیے میں
کرکٹ کی کہانی اور غلامی برطانوی حکمرانوں اور فوجیوں نے کرکٹ کو اپنے ساتھ ان نئے علاقوں میں لے کر گئے جہاں انھوں نے کرکٹ کی مشق شروع کی
کیا محمد رضوان اور سلمان آغا کی جوڑی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لئے کافی ہے؟ اگرچہ رضوان اور سلمان علی آغا کی انفرادی شاندار کارکردگی نے میچ میں جان ڈال دی، لیکن بولنگ اٹیک کی بنیادی کمزوری بدستور ایک بڑا مسئلہ بنی ہوئی ہے۔
برمودا ٹرائی اینگل: حقیقت یا فسانہ؟ ایک تفصیلی جائزہ برمودا ٹرائی اینگل، ایک ایسا نام جو برسوں سے ہماری خیا لوں میں رازوں اور معموں کی تصویر بناتا آیا ہے
منطق الطیر: ایک عام فہم تشریح فرید الدین عطار کی عظیم تصنیف منطق الطیر صرف ایک داستان نہیں بلکہ صوفیائے کرام کے روحانی سفر کا نقشہ ہے