جیت بڑے ناموں سے نہیں بڑی پرفارمنس سے ملتی ہے!
پاکستانی کرکٹ ٹیم میں کھلاڑیوں کی تبدیلی کے بعد کھیل کے میدان میں نتیجہ بھی تبدیل ہوگیا اور انگلینڈ کے خلاف ملتان ٹیسٹ میں ٹیم نے کام یابی حاصل کرلی۔
نعمان ناصر اے آروائی نیوز سے وابستہ صحافی ہیں ، کھیل اور سماجی نوعیت کے معاملات پر لکھتے ہیں- بلاگز میں اپنی ذاتی رائے کا اظہار کرتے ہیں