آج کے دور میں پہلے شادی ضروری ہے یا کیریئر؟
موجودہ دور میں شادی کا نام لیتے ہی لڑکے اور لڑکیاں گویا بدکنے لگتے ہیں۔ نئی نسل کا خیال ہے کہ کیریئر پر فوکس کرنا ضروری ہے۔
سائرہ فاروق کا قلم ایک عرصے سے سماجی برائیوں کی نشان دہی اور معاشرتی مسائل کو اجاگر کرنے کے لیے متحرک ہے.مختلف جرائد اور اخبارات میں مضامین کی اشاعت کے علاوہ ان کے بلاگ بھی مشہور ویب سائٹس پر پڑھے جاسکتے ہیں.