The news is by your side.

آزادی رائے یا بغض کی آگ

اسلام کی آمد کے ساتھ ہی اللہ رب العزت کے دین اور حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے بغض رکھنے والے بد بختوں کا وجود ہمیشہ سے ہی کسی نہ کسی شکل میں رہا ہے- کبھی اس بغض کو عداوت اور کبھی آزادی اظہار رائے کا نام دیا گیا-نفرت میں جلتے ان…

میں اورمیرا پروجیکٹ whoisMuhammedPBUH#

حضرت محمّد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا پیغام تو سچا ہے انسانیت کی فلاح کے لئے ہے بیشک اسی پیغام میں دنیا سے آخرت تک کے لئے رہنمائی ہے اوراسی پیغام پرعمل ہماری نجات کا ذریعہ ہے

چارلی ایبڈوکومیراجواب

جب انسان کسی بیماری میں مبتلاہوکر قریب المرگ ہوتا ہے تو اسے غشی اوربدحواسی کے دورے پڑنے لگتے ہیں مگر یہی انسان جب حسد کی آگ میں جل کراپنی اوقات سے باہرنکلتا ہے تو اس کی مثال اس بدفطرت اورناپاک جانور کی سی ہو جاتی ہے جو سب سے زیادہ بدحواس…

عمران آپ پھر جیت گئے

انسان بچپن سے لے کر آخری سانس تک زندگی کو بہتر طریقے سے گزرنے کے منصوبے بناتا ہے مگر ہوتا وہی ہے جو اللہ رب العزت کو منظور ہوتا ہے-  میرا ایمان ہے جب انسان اپنے آپ سے نکل کر الله کی مخلوق کے لئے جینا شروع کرتا ہے تو الله اسے اپنی مخلوق میں…

ربیع الاول اور پیغام رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

ربیع الاول کی اس مبارک مہینے میں ہم اپنی اصلاح کا آغاز کریں نفرتوں کے بت کو توڑ کر محبتوں کو عام کریں تاکے دنیا میں بھی ہم فلاح  پا سکیں اور روز محشر ہمیں دیکھ کر دو جہانوں کے آقا محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تبسم فرمائیں

پشاورسے تھرتک عضب کی ضرب ضروری ہے

بچے تو بچے ہوتے ہیں چاہے ان کا تعلق دنیا کے کسی حصے، قوم یا مذہب سے کیوں نہ ہو۔ انسانی فطرت ہے جہاں کہیں کوئی بچہ تکلیف میں ہو اس کی تکلیف کو برداشت کرنا انسان کے لئے ناممکن نہی تو مشکل ضرور ہوتا ہےمگر اس تکلیف کو محسوس کرنے کے لئے انسان…

“دختر پاکستان” ناز بلوچ

افسوس ہمارے معاشرے میں خواتین کو وہ عزت وہ مقام نہیں دیا جاتا جواللہ نے مقرر کیا ہے- خواتین کو ہر میدان میں زیادہ محنت کرنا پڑتی ہے- پاکستانی سیاست جو مفاد پرست لوگوں کے گٹھ جوڑ کا نام تھا اب اس میں تبدیلی کی ہوا چل پڑی ہے- پاکستان کی…