جس سوہانی گھڑی چمکا طیبہ کا چاند
اذانِ مغرب کے ساتھ ہی پیر کے مبارک دن کا آغاز ہو گیا مگر آج پیر کا دن دوسرےدنوں سے بہت مختلف تھا عرش سے فرش تک ہر کوئی خوشی اور مسرت سے جھوم رہا تھا اور کائنات کا ذرہ ذرہ ایک مبارک ہستی کی آمد اور انکی دید کا بے صبری سے منتظر تھا۔ اللہ رب…