مصنف
سردار ریاض الحق
سردار ریاض الحق صحافی ہیں اورساتھ ہی ساتھ معذوروں کے حقوق کے لیے سرگرم سماجی کارکان بھی ہیں۔ سیاسی حلقوں میں بھی متحرک رہتے ہیں
ڈنکی:یورپ جانے کے لیے موت کی شاہراہ سے گزرنا پڑتا ہے
نہ کسی پاسپورٹ کی ضرورت‘ نہ سفری دستاویزات کی ۔۔۔ بس ایک بیگ اور چند سو ڈالر لے کر یہ نوجوان گھر سے نکلتے ہیں
دو گز زمیں کے لیےبھی اتنا انتظار
تحریک پاکستان کے بڑے رہنماوں میں سے ایک نام چوہدری رحمت علی کا ہے بلکہ اگر یہ کہا جائے کہ تحریک پاکستان کا آغاز ہی اس دن ہوا تھا جس دن چوہدری رحمت علی نے لفظ پاکستان تخلیق کیا تھا تو غلط نہ ہوگا اور پھر’اب نہیں تو کبھی نہیں‘ کے عنوان سے…
جدوجہدِ آزادی کا سانجھا شہید
یہ۱۳اپریل ۱۹۱۹ کا ہندوستان ہے اور جگہ ہے امرتسر کا جلیانوالہ باغ‘ جہاں پر ہندو‘ مسلمان اور سکھ اس تاریخی باغ میں اکٹھے ہوئے ہیں۔ مقصدانگریز سرکار کی جانب سے دو مقامی لیڈروں ستے پال اورڈاکٹر سیف الدین کچوال کی گرفتاری اور ان کے صوبہ بدر کرنے…
لندن برج ازڈاؤن: برطانوی ملکہ کے انتقال کی تیاری مکمل
کیا کبھی آپ نے یہ سنا ہے کہ کسی شخصیت کی موت پر بہت پہلے سے ہی اس کی مرنے کے بعد کی تقریبات کی منصوبہ بندی کئی سالوں سے مکمل کرکے محفوظ کرلی گئی ہو۔ جی ہاں! یہ ایک حقیقت ہے ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کی موت کے بعد کیا کیا ہوگا‘ اس کا پروگرام…
مائی عیدو – ہماری ثقافت کی آخری امین
اس کی عمرستر پچھتر سال کے درمیان تھی ‘ جسم دبلا پتلا ‘ قد لمبا ‘ سر پے سفید بالوں کا گچھا جس میں کہیں کہیں کوئی پرانی لگائی مہدی کا رنگ بھی نظر آجاتا،سردی ہو یا گرمی ایک ہی پرانی شلوار قمیض پہنے جس میں کہیں کہیں پیوند لگے ہوتے،لمبے سوکھے…
کائنات میں نیا گھر کون بنائے گا؟
ترقی یافتہ قومیں تو یقیناً کوئی راستہ تلاش کر ہی لیں گی لیکن ترقی پذیر اقوام جو کہ شاید اگلے پانچ سو سال بھی اپنے اندرونی معاملات میں الجھی رہیں گی، جیسا کہ ان قوموں کے رویے سے لگ رہا ہے وہ اس وقت کیا کریں گی