ووٹ تو وڈیرے کو ہی دینا ہے نا
’’رضیہ تم لوگ الیکشن میں کس کو ووٹ دو گے؟‘‘ میں نے یونہی اپنی ماسی سے کام کرنے کے دوران پوچھا تھا۔ وہ تین سال سے ہمارے گھر میں صفائی ستھرائی کا کام کررہی ہے۔ اس کا تعلق سندھ کی ایک تحصیل سے ہے
سدرہ ایاز صحافتی اداروں اور مارکیٹنگ کمپنیوں سے وابستہ رہی ہیں، سیروسیاحت کا شوق رکھتی ہیں، گھومنا پھرنا پسند ہے، اور اپنے انہی مشاغل اور مختلف سرگرمیوں کی انجام دہی کے ساتھ شاعری اور مختلف سماجی موضوعات پر مضامین اور بلاگ لکھنے کا سلسلہ بھی جاری رکھے ہوئے ہیں۔