پاکستانی نوجوان غیروں کی ثقافت کے دلدادہ کیوں؟
گلوبلائزیشن کے اس دور میں ذہن سازی اور رائے عامّہ ہموار کرنے کا بڑا ذریعہ سوشل میڈیا اور ایسے ڈیجیٹل پلیٹ فارم ہیں جو آج ہر پاکستانی نوجوان کی دسترس میں ہیں۔
سدرہ ایاز صحافتی اداروں اور مارکیٹنگ کمپنیوں سے وابستہ رہی ہیں، سیروسیاحت کا شوق رکھتی ہیں، گھومنا پھرنا پسند ہے، اور اپنے انہی مشاغل اور مختلف سرگرمیوں کی انجام دہی کے ساتھ شاعری اور مختلف سماجی موضوعات پر مضامین اور بلاگ لکھنے کا سلسلہ بھی جاری رکھے ہوئے ہیں۔