The news is by your side.

ریلوے اسٹیشن: شہرِ قائد کی وہ عمارت جو اپنی پہچان کھو رہی ہے

تحریر: رومیصا منور پچھلے دنوں جب امریکا والی خالہ نے پاکستان ٹور پر جانے کا منصوبہ بنایا تو دل کر رہا تھا کہ ہم سب ابھی روانہ ہو جائیں۔ خیر وہ دن بھی آہی گیا جب ہم سیر و سیاحت کی غرض سے سفر کے لیے ریلوے اسٹیشن پر اترے۔ پارکنگ ایریا…

خارجہ پالیسی: سابق حکومتوں نے سیاسی اور ذاتی مفاد کو مقدم جانا؟

تحریر: ملک شفقت اللہ پاکستان میں چند دہائیوں کے دوران اگر خارجہ پالیسی پر نظر ڈالیں تو صورتِ حال قابلِ ذکر نہیں۔ سیاسی قیادت کسی ایسے وزیر کو خارجہ امور کے حوالے سے آگے نہیں لاسکی جو پاکستان کی پوزیشن کو عالمی تناظر میں دیکھتے ہوئے…

پُرامن کشمیر: درندہ صفت مودی کی مضحکہ خیز خواہش

تحریر: ملک شفقت اللہ بھارت کا جنونی اور درندہ صفت مودی اور اس کی بدمعاش سرکار کشمیر اور دیگر علاقوں میں بھارتی شہریت کے حامل مسلمانوں کے ساتھ جو سلوک کر رہا ہے اس سے بھارت کے مکروہ عزائم اور منصوبے کھل کر سامنے آچکے ہیں۔ روزانہ کی بنیاد…

سگ گزیدگی کے واقعات: متأثرین، لواحقین اور ویکسین!

نادیہ حسین قبضہ، بھتا، واٹر ٹینکر، ڈرگ، ٹرانسپورٹ اور دیگر تمام مافیا کے بعد اب ہم یہ کہنے پر مجبور ہیں کہ شہرِ قائد سمیت سندھ میں کتے بھی گویا غنڈہ گردی اور بدمعاشی کررہے ہیں، لیکن کوئی ان پر ہاتھ ڈالنے کو تیار نہیں. کراچی سمیت سندھ کے…

سانس لی جاسکتی ہے!

تحریر: سائرہ فاروق والدین کی اجازت سے شادی سے پہلے لڑکا لڑکی کی وہ ملاقات جس کا مقصد ایک دوسرے کے بارے میں جاننا ہو یا یہ خواہش کہ وہ ایک دوسرے کو دیکھ لیں، بات چیت سے مزاج اور عادت کا اندازہ کر لیں، ممکن ہے وہی ملاقات ایک ایسے بگاڑ‌ کو…

قیس سعید، اسرائیل اور غداری کا مقدمہ!

تحریر: ملک شفقت اللہ 1957 تیونس کی آزادی کا سال تھا۔ اس وقت سے لے کر 2011 تک دو شخصیات ہی ریاست اور قوم کی قسمت کے فیصلے کرتی رہیں۔ پہلے حبیب ابو رقیبہ اور پھر زین العابدین بن علی نے حکم رانی کی۔ 14 جنوری 2011 کو عوامی تحریک کے…

بابری مسجد:عدالتی فیصلہ اور پسِ پردہ حقائق

تحریر: ملک شفقت اللہ دسمبر کا مہینہ، سن 1992 جب بابری مسجد کو شہید کیا گیا۔ وہاں اس وقت بھی وہ مورتیاں موجود تھیں جو 1949 میں اسی مہینے میں ایک رات زبردستی وہاں لا کر رکھی گئی تھیں۔ اس واقعے کے بعد انتظامیہ نے مسجد کو مقفل کر دیا…