The news is by your side.

کتنے سندر لگنے لگے ہیں اک تصویر میں، میں اور تم….

غزل عشق نگر میں ،پیارکے گھر میں، دل زنجیر میں، میں اور تم کتنے سندر لگنے لگے ہیں اک تصویر میں میں اور تم مومن کا سا رنگ دکھے اور غم شوخی میں ڈھل جائے بندھ جائیں گر کسی طرح سے مصرع ِمیر میں، مَیں اور تم آؤ مل کر خواب ہم دیکھیں خواب بھی…