The news is by your side.

آصف زرداری کیا واقعی کرپشن کے مجرم ہیں؟

ویسے تو سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری نے اپنے دور صدارت میں بہت سے تاریخی کام کیے ہیں جو سراہے جانے کے قابل ہیں لیکن آصف علی زرداری کا سب سے بڑا کارنامہ اٹھارویں ترمیم ہے۔ آصف علی زرداری نے اٹھارویں ترمیم کے ذریعے 1973ء کے آئین کو اس کی…

میدان کرکٹ کا ہے جنگ کا نہیں

پاکستان اور بھارت کے درمیان آج کرکٹ ورلڈ کپ 2019 کا سب سے اہم میچ کھیلا جائے گا۔ ٹورنامنٹ کوئی بھی ہو پاک بھارت میچ اہمیت کا حامل ہوتا ہے اور جب بات کرکٹ کی ہو تو جوش اور بھی زیادہ ہوتا ہے۔ دونوں ملکوں کے عوام کرکٹ کے دیوانے سمجھے جاتے…

عورت مارچ، مسائل اورمتنازعہ پلے کارڈز

عورت معاشرے کا ایسا ستون ہے جس کے بغیر کوئی بھی معاشرہ ترقی یافتہ اور تہذیب یافتہ نہیں ہو سکتا۔  معاشرہ ترقی یافتہ ہو یا ترقی پذیر، شہر ہو یا دیہات، گھر ہو یا کاروبار ہر جگہ عورت ایک مضبوط ستون ہے۔ جب سے دنیا وجود میں آئی ہے عورت اور معاشرے…

درجنوں خاندانوں کی امید بجھ گئی

پچیس دسمبر کی بھیانک رات ایک ایسا طوفان آیا جس نے درجنوں خاندانوں کے لیے امید کے چراغ کو بجھا دیا۔ پچیس دسمبر کو ظلم کی ہوا نے وہ چراغ بجھا دیا جو روشنی بن کر درجنوں گھروں کو روشن کر رہا تھا۔ جی ہاں میں شہید علی رضا عابدی کا ذکر کر رہا ہوں…

ذوالفقار علی بھٹو ۔ ایک عظیم عالمی رہنما

آج سابق وزیر اعظم پاکستان اور پیپلز پارٹی کے بانی چیئرمین شہید ذوالفقار علی بھٹو کی 90 ویں سالگرہ منائی جارہی ہے۔ آپ کو قائد عوام‎‎ یعنی عوام کا رہبر اور بابائے آئین پاکستان بھی کہا جاتا ہے۔ آپ پاکستان کی تاریخ کے مقبول ترین وزیر اعظم تھے۔…

محترمہ بینظیر بھٹو : ایک عظیم رہنما، بہادر بیٹی اور باوقار ماں

دختر مشرق محترمہ بینظیر بھٹو کو ہم سے بچھڑے ہوئے دس برس بیت گئے ہیں لیکن آج بھی یقین نہیں آتا کہ وہ اب ہمارے درمیان موجود نہیں رہیں۔ شہید محترمہ بینظیر بھٹو جیسی سحر انگیز شخصیت کا خلا پُر کرنا تو ناممکن ہے مگر بلاول بھٹو، بختاور بھٹو اور…

یا اللہ یا رسول! نواز شریف بے قصور؟؟

سمجھ نہیں آرہی کہاں سے شروع کروں، ایک طرف مٹھائیاں بانٹی جارہی ہیں تو دوسری طرف تخت رائیونڈ کی تباہی پر سوگ کا سماں ہے ۔خیر سال کی سب سے بڑی خبر یہ ہے کہ سپریم کورٹ نے تاریخی فیصلہ سنادیا ہے اور نوازشریف کو تاحیات نااہل قرار دے دیا ہے۔…