خیبر پختونخوا بلدیاتی انتخابات میں پی ٹی آئی کی شکست کی وجوہات
دیگر وجوہات کے علاوہ مہنگائی نے پارٹی کی شکست میں بڑا کردارادا کیا ہے
ضیا الحق سینئر صحافی ہیں اور اے آروائی نیوز پشاور بیورو سے بحیثیت بیورو چیف وابستہ ہیں ، آپ دہشت گردی سے متاثرہ صوبے خیبرپختونخواہ اور قبائلی علاقے کے حالاتِ حاضرہ پر گہری نظر رکھتے ہیں