The news is by your side.

میگزین

اسلامو فوبیا۔۔ کیا مغرب تصادم کی راہ پر ہی چلے گا

15 مارچ 2019 کو ہونےوالےافسوسناک سانحہ کرائسٹ چرچ ، نیوزی لینڈ نےدنیا بھرمیں ہرانسانی ہمدردی رکھنے والی آنکھ کواشکبارکیاہے ۔ کیا صرف ایک فردِ واحد آسٹریلوی حملہ آور اس کا ذمہ دار تھا؟ ہرگز نہیں بلکہ اس کے پیچھے ایک ایسی سوچ کارفرما ہے , کہ…

قراردادِ پاکستان،ہماری تاریخ کا سب سے اہم اعلان

قراردار پاکستان ہرباریہ احساس دیکر خوشی کے ساتھ غم منانے پر بھی مجبور کردیتی ہے کہ خوشی اس بات کی ہوتی ہے آج ہم ایک آزاد قوم ہیں اور غم اس بات کا ہے (70)سال گزر جانے کے بعد بھی ہم ایک قوم نہیں بن سکے۔جب سے پاکستان وجود میں آیا ہے بیرونی او…

کیا مہوش حیات کو تمغہ امتیازسفارش پر دیا جارہا ہے؟

وفاقی حکومت نے رواں برس یوم پاکستان پر پرائیڈ آف پرفارمنس نامی سول ایوارڈ کے لیے 127 ناموں کی فہرست جاری کی، جس میں مختلف شعبوں میں اعلیٰ کارکردگی دکھانے والے 18 غیر ملکی اور پاکستانی شامل ہیں۔ کرکٹ کی دنیا میں پاکستان کا نام روشن کرنے…

اسلامی نظام معیشت ’سپرپاور‘ بننے کا کامیاب ترین نسخہ ہے

محمد اشرف عاصمی اللہ پاک نے نبی پاک ﷺ کے توسط سے انسانیت کو ایسا نظام زندگی دیا جس کو دُنیا کے کسی بھی گوشے میں نافذ کرکے بہترین نتائج حاصل کیے جاسکتے ہیں۔ دین اسلام زندگی کو گزارنے کاا سلوب بھی بتاتا ہے اور اِس اسلوب کے لئے جو اسباب…

گڑیاکا گاؤں۔۔ جرمنی کی پاکستانیوں سے محبت کی داستاں

وقاص احمد کچھ روز قبل اوکاڑہ کے نواحی گاؤں ٹھٹھہ غلام کا دھیروکہ جانے کا اتفاق ہوا۔یہ دورہ خاص اہمیت کا حامل تھا کیونکہ اس دورے کا اہتمام پنجاب یونیورسٹی کے شعبہ برائے جرمن زبان و ادب کی طرف سے کیا گیا۔ہم سب دوست وفدکی صورت میں وہاں…

پڑھو گے لکھو گے بنو گے نواب

بچپن سے ہم ایک ہی سلوگن سنتے آئے ہیں ’’ پڑھو گے لکھو گے بنو گے نواب ، کھیلو گے کودو گے ہو گے خراب ‘‘ اب ہم نے تو اپنی ساری زندگی اسی سلوگن پر گزار دی اس لئے حسرت سے اپنے سکالرشپس کو دیکھتے ہیں تو دوسری جانب موٹاپے کا روگ اپنی جان کو لگا…

بھارتی پائلٹ ’ابھی نندن‘ اصل میں جاسوس ہے

میجر عدنان سمیع کا ایک خفیہ پیغام ڈی کوڈ ہوا ہے جس میں انہوں نے بتایا ہے کہ بھارتی پائلٹ ابھی نندن اب محفوظ ہے۔دراصل ابھی نندن پاکستان کے لئے جاسوسی کرتا تھا ، جو رہائی کے بعد شک کے دائرے میں آیا تو ہمارے اداروں نے ایک اینکر کی مدد سے نسبتا…