The news is by your side.

میگزین

بھارت جواب دے، امن چاہتا ہےیا جنگ

چناؤقریب آتے ہی مودی سرکار کا جنگی جنون اپنی انتہاوں کو چھونے لگا ہے اور یقیناًاس کی متعدد وجوہات ہیں۔ مودی نے2کروڑ نوکریاں دینا تھیں، کسانوں کو50فیصد منافع دینا تھا۔100 جدید شہر بسانےتھے، دریائے گنگا صاف کرنا تھا مگر مودی سرکار اپنے وعدے…

لوگ چلے جاتے ہیں، تعزیتیں رہ جاتی ہیں

عمر بھی ایک ریت کی عمارت ہے جب رب ذوالجلال کی طرف سے بلاوہ آجاتا ہے اور انسان، آج ہیں کل ہوں نہ ہوں کی مانند ہوجاتا ہے۔ زندگی کے عمر رواں کب ختم ہوئے انسان کو پتہ ہی نہیں چلتا۔آج پھر مجھے وہ لوگ یاد آرہے ہیں جو شوبزنس کے بادشاہ تھے پھر اداس…

دائیں ہاتھ سے محروم دنیا کاسب سے بڑا نشانے باز

’’ میں یہاں تمھارا حوصلہ بڑھانے نہیں بلکہ تم سب سے مقابلہ کرنے آیا ہوں‘‘ یہ الفاظ بہت عرصہ پہلے دنیا کے بہترین پسٹل شوٹرکیرولی ٹیکاکس کے ہیں لیکن آج بھی یہ حروف عزم و ہمت کی ایک نئی داستان رقم کرتے ہوئے نظر آتے ہیں۔

سچ اورحقیقت کی تلاش میں نکلے لوگ اسلام کا رخ کررہے ہیں

گرچہ، آج بھی حسب ِمعمول میری میز پر اخبارات کا انبار ہے، ہر خبر چیختی، چلاتی، للچاتی، بل کھاتی میرے سامنے محورقص ہے۔ میری ایک نظرِ خاص کی طلب گار ہے۔ مگر آج جی اِن سیاسی گرماگرم چلبلی خبروں کے علاوہ ذرا کچھ ہٹ کر لکھنے کو چاہ رہاہے، آخر کار…

حسین وادیوں میں’پھتک‘ کا جشن

ہر سال یکم اور دو فروری کو چترال کی انتہائی خوبصورت اور رومانوی وادی لٹکوہ کے بعض مقامات پر پھتک کے نام سے ایک تہوار منایا جاتا ہے

اپرچترال بجلی سے محروم کیوں ؟

اپر چترال گزشتہ چار برسوں سے بجلی کے شدید بحران کا شکار ہے۔دوہزار پندرہ عیسوی کے تباہ کن سیلاب کے اثرات سے چترال ابھی تک نہیں نکل پایا۔ اس سیلاب نے جہاں سڑکوں کو تباہ کرکے رکھ دیا تھا ،وہیں اپر چترال کے بڑے حصے او ر لوئر چترال کے کچھ علاقوں…

چترال میں مارخورکا غیرقانونی شکار کیوں ہوتا ہے

چترال میں مارخور کا غیر قانونی شکار کسی سے ڈھکی چھپی نہیں۔ ایسا ہی معاملہ پچھلے دنوں لٹکوہ کے علاوہ شغور میں پیش آیا جب شکاری نے مارخور پر فائر کردی تو اس کے نتیجے میں دس سالہ کشمیری آئی بیکس زخمی ہوگیا، جسے بعد میں یہاں کے مقامی لوگوں نے…