وہ شہر کا ایک اچھا سوشل ورکر تھا۔ ساتھ ہی ایک اہم پارٹی کا بہترین ورکر بھی مانا جاتا تھا۔ کیونکہ پارلیمنٹ الیکشن کے دوران بھی اس کے کام کرنے کا طریقہ نرالا اور انوکھا تھا
انسانی جسم بھی دنیا کی ترقی کے ساتھ ساتھ ایک ارتقائی عمل سے گزررہا ہے ۔ اوراس کی صحت کے مسائل بھی ہر آنے والےوقت کے ساتھ ساتھ بدلتے رہتے ہیں جدید میڈیکل سائنس میں آئے دن ہونے والی نئی ادویات کی دریافت ناصرف ان مسائل سے نبر د آزما ہونے کے…
امریکا ابھی بھی اس سیڑھی سے نیچے نہیں اتر رہا جس پر وہ کھڑا ہو کر ساری سے دنیا اونچا ہو جاتا تھا ، گزشتہ کئی دہائیوں سے وہ دنیا پر اپنی معاشی ،دفاعی طاقت کے بل بوتے پر حکمرانی کرتا آیا ہے
رواں ماہ 23 اکتوبر کو بیگم نصرت بھٹو کی ساتویں برسی منائی گئی۔ اس حوالے سے پاکستان پیپلز پارٹی سمیت ملک کے جمہوریت پسندوں کی جانب سے کسی قسم کے پروگرامات کا انقعاد دیکھنے کو نہیں ملا، البتہ سوشل میڈیا کے چند منچلےجیالوں نے جمہوریت کے لئے…
افغانستان پہاڑوں سے گھرا ہوا خشکی کا خطہ ہےجو ایشیاء کے جنوب وسط میں واقع ہے۔اس کی 99فیصد آبادی مسلمانوں پر مشتمل ہے اور اس کے ہمسایہ ممالک میں پاکستان،ایران، ترکمانستان، ازبکستان، تاجکستان اور چین شامل ہیں۔یوں تو صدیوں سے ہی دنیا میں جنگوں…