The news is by your side.

میگزین

سفرنامۂ حجاز: اے سانس ذرا تھم، ادب کا مقام ہے

ہم میاں بیوی ایک دوسرے کا ہاتھ تھامے سیڑھیاں اتر کر عین صحن میں خانہ خدا کے قدموں میں جا پہنچے اور نیت باندھ کر دھیرے سے اپنی نگاہ اٹھائی، سیاہ عمارت پر ڈالی اور پھر اسے پلٹنا بھول گئے گزشتہ سے پیوستہ حجر اسود کے سامنے لگی سبز بتیوں…

فٹ بال ورلڈ کپ ‘ نام ہے جنون کا

فٹ بال ورلڈ کپ کا فائنل کھیلا جانے والا تھا ایک آدمی اپنی سیٹ پر آکر بیٹھا اور دیکھا کہ اس کے ساتھ والی سیٹ خالی ہے ، اس نے خالی سیٹ کے ساتھ بیٹھے ایک اور تماشائی سے پوچھا، اس سیٹ پر کوئی بیٹھا ہے ؟۔تماشائی ، نہیں، یہ سیٹ خالی ہے ، آدمی…

چٹانوں جیسا مضبوط باپ، جب میں ٹو ٹ کر بکھر رہی تھی

تحریر : صوفیہ کاشف یہ اک ماں کی نہیں،اک باپ کی کہانی ہے ۔اک سخت گیر باپ کی جس کی دفتر سےگھر کے گیٹ پر آمد ہم ساروں کو بھگا کر اپنے کمروں میں پہنچا دیتی، باجیاں ڈوپٹے اوڑھ لیتیں، بھائی تابعدار ہو کر کمروں میں کتابیں کھول کر بیٹھ جاتے۔ کوئی…

سفرنامۂ حجاز: اے سانس ذرا تھم، ادب کا مقام ہے

آہ! میرے مولا !۔۔۔۔۔۔وہ کیا لمحہ تھا جب قدموں تلے ہرا قالین،ہاتھ بھر کے فاصلے پر نور سے بھری سبز جالی اور میرے بالکل سامنے ایک سجدے کے لئے خالی جگہ تھی ایسے جیسے وہ جگہ صرف میرے ہی لئے گھیر کر رکھی گئی تھی گزشتہ سے پیوستہ ٹیکسی…

دہشت گردی سے متاثرہ بلوچستان‘ اورفورسزکی قربانیاں

بلوچستان ایک کانفلکٹ زون ہے جہاں آئے روز دہشت گردی کے واقعات رونما ہوتے رہتے ہیں اور جس کے پس پردہ یقینی طور پرملک دشمن خفیہ اداروں کا ہاتھ ہے۔ مگراس میں بھی کوئی دو رائے نہیں کہ پاکستان کی سیکیورٹی فورسز امن و امان کی بحالی کے لئے بے دریغ…

سفرنامۂ حجاز: اے سانس ذرا تھم، ادب کا مقام ہے

رات کے آخری پہر تین بجے جب میں مسجد نبوی ﷺکے لئے تنہا نکلی تو گرچہ ریسیپشن سے لے کر مسجد تک ہر شے،ہر دکان اور ہر روشنی جاگتی تھی ،سناٹا گر نہ تھا تو خموشی ضرور تھی۔کچھ فاصلے کے ہوٹلز میں قیام رکھنے والے زائرین راتیں مسجد ہی کی صفوں پر سوتے…

روح کا رابطہ ۔۔اعتکاف

اعتکاف عربی زبان کا لفظ ہے، جس کے معنی ٹھہر جانے اور خود کو روک لینے کے ہیں۔شریعت اسلامی کی اصطلاح میں اعتکاف رمضان المبارک کے آخری عشرہ میں عبادت کی غرض سے مسجد میں ٹھہرے رہنے کو کہتے ہیں۔ پچھلی قوموں میں بھی اعتکاف کی عبادت موجود تھی،…