The news is by your side.

میگزین

کامیابی کی کنجی‘‘ کس کے پاس ہے؟’’

ہماری زندگی نت نئے تجربات کا نام ہے ، یہ ہمارے گزرے ہوئے ماضی اور اس کی یادوں کا ایک نچوڑ بھی ہے،یہ ایک ایسے ناول کی مانند ہے جس کا قاری اور مصنف وہی انسان ہے جسے اسں نے لکھا ہوا ہو اور زندگی کی کتاب پڑھی ہو۔ ہماری پوری زندگی ایک کینوس کی…

نائب الرسول فی الہند‘ خواجہ معین الدین چشتی

سرزمینِ ہندوستان کی خوش نصیبی ہے کہ اس زمین کواولیاء کی سرزمین ہونے کا شرف حاصل ہے۔ یہاں اولیائے کرام کے شہنشاہ سلطان الہند حضرت خواجہ معین الدین چشتی ؒ جیسے جلیل القدر بزرگ کامزارہے۔خالق کا ئنات رب العالمین نے انسانیت کے محسن اعظم ، ہادی…

آزادی سے قبل کا تعلیمی نظام

دنیا بھر میں تعلیم کی اہمیت کا اندازہ نت نئی و حیرت انگیز ہونے والی ایجادات کو دیکھ کر لگایا جا سکتا ہے ۔انسان کا چاند اور سیاروں پر جانا صرف تعلیم کی بدولت ہی ممکن ہوا۔تاریخ سے بخوبی علم ہوتا ہے کہ دین اسلام بھی روز اول سے لے کر آج تک دنیا…

فلم’اللہ یار اینڈدی لیجنڈ آف مارخور‘ پر اللہ کی مہربانی

سنہ 2018ءمیں اے آروائی فلمز کی پہلی قومی زبان میں ریلیز ہونے والی فلم ”پرچی“ جس کے مرکزی کردار عثمان مختار، حریم فاروق اور علی عبدالرحمان نے ادا کئے، اس فلم کو سنجیدہ طبقے نے بہت پسند کیا اور مزے کی بات دیکھیں کہ گزشتہ دنوں فلم ”پرچی“ کی…

چار درویش گول گپوں کی تلاش میں

رابعہ کنول کراچی کاموسم بھی زبردست ہے ، پل میں تولہ پل میں ماشہ ۔ کبھی سورج کی تمتماہٹ اور کبھی بادلوں کی آنکھ مچولی ،، ایسے میں کراچی والوں کا دل للچاجاتا ہے تو ساحل کا رخ کرلیتے ہیں ،، کسی کو بلندوبالا عمارات کےدرمیان سے سورج نکلتے…

اک شخص سارے شہر کو ویراں کرگیا

سمجھ میں نہیں آرہا کہ قاضی واجد کی زندگی سے وابستہ باتیں کہاں تک لکھوں، بس اب تو وہ ایصالِ ثواب کے حق دار ٹھہرے، ان کی صاحبزادی اور اہلِ خانہ کو صبر کی تلقین کا ہی کہہ سکتے ہیں۔ مرحوم قاضی واجد ہمیشہ امن و محبت کا درس دیتے رہے، جب راقم پی…