The news is by your side.

سیاسی بیٹھک

خان کے سو دن ۔۔ حکومت کس سمت میں گامزن ہے؟

حکومت کے ابتدائی سو دنوں کے دوران ملک کو مالیاتی بحران سے نکالنے کےلیے کئی آپشنز زیرِ بحث آئے۔ مگر یہ کریڈٹ پی ٹی آئی حکومت کو جاتا ہے کہ پاکستان کی تاریخ میں غالباً پہلی مرتبہ آئی ایم ایف کی شرائط قبول کرنے سے انکار کیاگیا ۔ آئی ایم ایف نے…

بھارت مذاکرات کی میزپرآئے گا؟

رفیع اللہ میاں عمران خان کے پاکستان میں مسلسل کچھ ایسا ہونے جا رہا ہے جو لوگوں کی نگاہیں اور لوگوں کے کان اپنی طرف کھینچ رہا ہے۔ پاکستان کی خارجہ پالیسی میں سب نے دیکھا کہ ایک بڑی تبدیلی آ گئی ہے۔ پاکستان دنیاکے ساتھ ایک نئے اور نظر…

پیپلزپارٹی، موروثی سیاست اوراحتساب

آج ملک میں کڑے احتسابی عمل کی داغ بیل ڈال دی ہے، اگر یہ سلسلہ کامیابی سے چلتا رہا تو یقیناً جمہوریت مضبوط ہوگی اورجمہوری ادارے مضبوط ہوں گے ۔ بدقسمتی سے سابقہ ادوار میں عوام کی غلط سمت میں راہنمائی کی گئ ۔ جس کے نتیجے میں شخصیت پرستی اور…

ضلع اپر چترال ۔۔ کس کی سازش کے سبب آج تک ممکن نہ ہوسکا

بالاخر طویل انتظار کے بعد خیبر پختونخواہ صوبائی کابینہ نے ضلع اپر چترال کے قیام کی باقاعدہ منظوری دے دی اور نئے ضلع کا نوٹیفیکشن اگلے ایک دو دن میں متوقع ہے۔ آج سے ٹھیک ایک برس قبل 8نومبر 2017ء کو موجودہ وزیر اعظم عمران خان اور سابق وزیر…

اٹھارویں ترمیم۔۔عوام نوں کجھ نئیں لبنا

آج کل جناب آصف زرداری صاحب اس بات پر خاصے فکر مند دکھائی دیتے ہیں کہ حکومت شاید اب 18ویں ترمیم کو ختم کرنا چاہتی ہے،مگرسوال یہ پیدا ہوتا کہ یہ 18ویں ترمیم ہے کیا ؟۔مگر اس کے ساتھ ایک اور ٹینشن بھی ہے جس کا نام آرٹیکل 58ٹوبی ہے آج ہم ان…