The news is by your side.

سیاسی بیٹھک

سانحہ حیدرآباد :شاید مقتولین ہی قصوروار تھے

سن 1988 میں 30 ستمبر کی شام حیدرآباد کے لیے خون آشوب تھی، سرمئی شاموں والے شہر میں اُس روز قیامت برپا کی گئی، کون تھے وہ درندے کس نے 15 منٹ میں 250 سے زائد معصوم لوگوں کی زندگیاں اجاڑ دی تھیں اس بارے میں اب شاید ہی کوئی بات کرے کیونکہ وہ…

گلگت بلتستان والوں کا قصورکیا ہے ؟

جب سے وزیر اعظم پاکستان جناب عمران خان صاحب نے افغان اور بنگالیوں کو شہریت دینے کا اعلان کیا ہے تب سے ملک میں نئی بحث چھڑ گئی ہے ۔ ایک طبقہ اس فیصلے کی شدت سے مخالف ہے تودوسرا طبقہ اس کے حق میں ترقی یافتہ یورپی ممالک سے مثالیں دے رہے ہیں۔…

سانحہ 12 مئی: کیس بند ہونے سے دوبارہ کھلنے تک

سانحہ بارہ مئی کے گیارہ سال گزرنے کے بعد بعد متاثرین کو ایک بار پھر اس بات کی امید ہوئی ہےکہ شاید ریاست انھیں انصاف دینے میں کامیاب ہو جائے۔سندھ ہائی کور ٹ کے دو رکنی بینچ نے درخواست گزار اقبال کاظمی کی درخواست پر اس بات کا حکم دیا ہے کہ…

مائیک پومپیو کی پاکستان آمد، نئی حکومت کی ترجیحات

اعظم عظیم جیسے ہی پاکستان میں منتقلی اقتدار کا عمل صاف وشفاف انداز سے کامیابی کے ساتھ مکمل ہوا؛تو امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کی ایک روزہ کیا؟ بلکہ چند گھنٹوں کے لئے پاکستان آمدہوئی ،اِس لمحے امریکیوں کے بقول پاکستان آمد نئی حکومت…

بلدیاتی اداروں کی مضبوطی، پی ٹی آئی کا سوروزہ منشور اہمیت اختیارکرگیا

بلدیاتی اداروں کی مضبوطی کےحوالے سے تحریک انصاف کی سو روزہ انتخابی منشور کواہمیت حاصل ہوگئی ہے۔سندھ کراچی سمیت پورے ملک میں میں تحریک انصاف بلدیاتی نظام کی مضبوطی کے حوالے سے اپنا واضع موقف پہلے ہی دے چکی ہے بلدیاتی اداروں کو مضبوط کرنے کے…

مائیک پومپیو، عمران خان اور پاکستان

آپ کو یقینا ًوہ تاریخی الفاظ یاد ہوں گے جو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اس وقت خاص ٹیلی فون کرکے کہے ، جب وہ متنازع انتخابات میں صدر بنے ، اور سب کام باتیں چھوڑ کر جھٹ اپنی سب سے فیورٹ پرسنلٹی کو فون کیا ، اور ایسی تعریفیں کیں کہ بس آپ سوچ…

عمران خان کی اقتصادی ٹیم، با صلاحیت یا متنازعہ

پاکستان کی معیشت کو پائیدار بنیادوں پر استوار کرنے کے لیے دوررس اصلاحات وضع کرنے کے لیے جس طرح کی ٹیم درکار ہے، عمران خان نے مختصر عرصے میں وہ ٹیم بنادی ہے، عمران خان کے وزیرخزانہ اسد عمر ماہر اقتصادیات ہونے کے ساتھ ساتھ اس شعبے میں…