The news is by your side.

سیاسی بیٹھک

جنابِ وزیراعظم! پاکستان کو جرمنی کی طرح عظیم بنانا ہے

سنہ 1947میں جب پاکستان بن رہا تھا توجرمنی اپنی تاریخ کے بدترین دور سے گزررہا تھا، دوسری جنگ عظیم ختم ہوچکی تھی، ہٹلر خود کشی کرچکا تھا، تقریباً 75 لاکھ جرمن موت کے گھاٹ اترچکے تھے اور جرمنی کی فوج تقریبا ختم ہوگئی تھی۔ جرمنی کے 114 چھوٹے…

نو منتخب حکومت کے پہلے سات دن

عمران خان نے 19اگست کو وزیراعظم دفتر سنبھالا اور یوں ان کے اقتدار کو 7دن گزر گئے ہیں اور آج آٹھواں دن ہے، ان سات دنوں میں تحریک انصاف نے پنجاب، خیبرپختونخواہ اور وفاقی کابینہ کے تقرر کے ساتھ ساتھ کئی اہم فیصلے کیے ہیں جو ان کی پالیسی اور…

امیدوں کا محور – عمران خان

اگرتاریخ کا جائزہ لیا جائے تو معلوم ہوتا ہے کہ اصلاح پسند حکمرانوں کو ہمیشہ ریشہ دوانیوں اور محلاتی سازشوں کا سامنا رہا ہے۔ جب بھی کبھی مجرم ذہنیت کے گروہ پر ہاتھ ڈالا گیا، ردعمل سامنے آیا۔ عمران خان کےلیے بھی مشکلات پیدا کرنے کی کوشش کی…

شکست وریخت کا شکار ن لیگ سے ابھرتی ق لیگ

ن لیگ بری طرح ٹوٹ چکی ہے ۔ ایک کے بعد دوسرا اور تیسرا فارورڈ بلاک بنا اور الگ ہو گیا ، شہباز شریف یہ سمجھتے تھے کہ نواز شریف کا پنجاب میں کچھ نہیں میرے ہاتھ میں سب کچھ ہے وہ جیسے چاہیں گے ان کے بغیر جماعت کو چلا سکتے ہیں مگر انہوں نے اپنی…

نئے پاکستان کی نئی خارجہ پالیسی

گزشتہ حکومت کی ناکام خارجہ پالیسی اور چار سال وزارت خارجہ کے منصب سے محروم مملکت اس حال کو پہنچ چکی تھی کہ عالمی تنہائی کے خدشات سراٹھانے لگے تھے، تاہم شاہد خاقان عباسی کے آخری آٹھ ماہ اور خواجہ آصف کی وزارت خارجہ کی بدولت عالمی دنیا میں…

اپوزیشن‘ عمران خان سے ناراض ہے یا ریاستِ مدینہ کے اعلان سے

اعظم عظیم یہ تو سب ہی جانتے ہیں کہ بدگمانیاں دوریاں پیدا کردیتی ہیں، اِنسان کو اتنا بھی بدگمان نہیں ہونا چاہئے، جتنی کہ آج الیکشن میں ہماری ہاری ہوئیں اپوزیشن کی جماعتیں ہیں،آج سب کو چاہئے کہ جو جیت گیاہے، اُسے ہنسی خوشی اقتدار سونپ…

متحدہ حزبِ اختلاف یا حزبِ فساد ؟؟؟

آج کل متحدہ حزبِ فساد ، اچھا سوری حزبِ اختلاف کچھ زیادہ ہی متحد نظر آرہی ہے۔ جس ایجنڈے پر یہ لوگ متحد ہوئے ہیں، وہ کسی صورت میں بھی ملک وقوم کی خیرخواہی کا نہیں بلکہ سیاسی مافیا کے ہی مفاد میں ہے۔ یہ منفی ایجنڈا ڈسکس کرنے سے پہلے ان نام…