کیسنگ کی کتاب شائع ہوتے ہی اپولو مشن کو جعلی ریکارڈنگ سمجھنے والوں کی تعداد تیزی سے بڑھتی گئی کیونکہ اس دور میں ویت نام کی جنگ اور واٹر گیٹ سکینڈل کی وجہ سے امریکی حکومت عوام کا اعتبار پہلی ہی کھو چکی تھی
پاکستان کے سب سے بڑے حریف ملک بھارت میں انتخابات کا وقت تیزی کے ساتھ قریب آتا جا رہا ہے اور وہاں کی دونوں بڑی جما عتیں کانگریس اور بی جے پی اپنے اپنے سیاسی کارڈز کھیلنے میں مصروف ہیں مگر بی جے پی اور خاص کر موجودہ وزیر ِاعظم نریندر مودی…
رواں سال جب سال نو کے آغاز ہوا تھا تو سوشل میڈیا اور انٹرنیٹ پر موجود مختلف ویب سائٹس جہاں نئے سال کی مبارک باد کے پیغامات دکھائی دیے تو وہیں سائنسی دنیا میں چین کی جانب سے چاند پر بھیجی گئی خلائی گاڑی کے بارے میں خبریں سننے کو ملیں۔…