The news is by your side.

سائنس کا سفر

مشن شکتی : بھارت کا انقلابی قدم یا الیکشن ڈراما

پاکستان کے سب سے بڑے حریف ملک بھارت میں انتخابات کا وقت تیزی کے ساتھ قریب آتا جا رہا ہے اور وہاں کی دونوں بڑی جما عتیں کانگریس اور بی جے پی اپنے اپنے سیاسی کارڈز کھیلنے میں مصروف ہیں مگر بی جے پی اور خاص کر موجودہ وزیر ِاعظم نریندر مودی…

الرجی کا علاج طب یونانی کی روشنی میں

پاکستان میں بھی دنیا کے دوسرے ممالک کی طرح الرجی کا مرض ایک سنگین خطرہ بنا ہوا ہے اور ہر آنے والے دن کے ساتھ اسکے مریضوں کی شرح تناسب میں تیزی سے اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ انسانی جسم میں مدافعتی نظام ہمیشہ جسم کو نقصان دہ عناصر جیسے بیکٹیریا…

چین آخر چاند پر کیا کررہا ہے؟

رواں سال جب سال نو کے آغاز ہوا تھا تو سوشل میڈیا اور انٹرنیٹ پر موجود مختلف ویب سائٹس جہاں نئے سال کی مبارک باد کے پیغامات دکھائی دیے تو وہیں سائنسی دنیا میں چین کی جانب سے چاند پر بھیجی گئی خلائی گاڑی کے بارے میں خبریں سننے کو ملیں۔…

اب کوئی بھی شخص ’سپائیڈرمین‘ بن سکتا ہے

انسان نے گزشتہ سو سال میں ٹیکنالوجی کے کئی اہم سنگ ِ میل عبور کیے ہیں۔ ایک طرف مصنوعی ذہانت نے ہماری زندگیوں کو مکمل طور پر تبدیل کر دیا ہے تو دوسری جانب بایو ٹیکنالوجی ، جینیٹک انجینئرنگ اور بایو انفارمیٹکس میں پیش رفت کی بدولت آئے روز…

حضرت امام جعفر صادق رضی اللہ عنہ کے سائنسی ارشادات

ہم لوگوں کو حضرت امام جعفر صادق رضی اللہ عنہ صرف رجب کے کونڈوں پر ہی یاد آتے ہیں اس کے علاوہ ہمیں کچھ خبر نہیں کہ اتنی عظیم ہستی نے کیا کیا رموز کھولے ہیں۔ سائنس میں بھی ان کے بے پناہ ارشادات ہیں۔ جابر بن حیان کے نام سے کون واقف نہیں وہ آپ…

پاکستان میں ووٹنگ کا جدید طریقہ کارکب آئے گا

پاکستان میں صرف9 دن بعد جنرل الیکشن ہونے والے ہیں اور اس وقت سیاسی پارٹیوں کے امیدواروں سے لے کر میڈیا تک ہر کوئی الیکشن کے بخار میں مبتلا ہے، مگر عام افراد میں ووٹنگ کے حوالے سے کافی تحفظات پائے جاتے ہیں۔ اگرچہ چاروں صوبوں میں الیکشن…

کراچی میں شجر کاری کا شور- کچھ اہم باتیں جان لیں

دنیا بھر میں تیزی سے بڑھتے ہوئے درجۂ حرارت ، بارشوں کی کمی یا تبدیل شدہ پیٹرن اور پانی کی کمی کے باعث یہ بحث شدت اختیار کر گئی ہے کہ آخر ان تبدیلیوں کا اصل سبب کون سی وجوہات ہیں؟ ترقی یافتہ ممالک عوام با شعور رہیں اور وہ اس امر سے آگاہ ہیں…