The news is by your side.

اردو بلاگز

اردو مضامین اور بلاگز علم و آگاہی کے فروغ میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ ان کے ذریعے لوگ مختلف موضوعات پر معلومات حاصل کر سکتے ہیں، نئی چیزیں سیکھ سکتے ہیں، اور اپنے افکار و خیالات کا تبادلہ کر سکتے ہیں۔ اردو میں لکھے گئے مضامین اور بلاگز ان لوگوں کے لیے خاص طور پر مفید ہیں جو اردو زبان بولتے اور سمجھتے ہیں، کیونکہ یہ انہیں اپنی زبان میں معلومات تک رسائی حاصل کرنے کا موقع فراہم کرتے ہیں۔

افغانستان کی بگڑتی ہوئی صورتحال اور پاکستان

افغانستان پہاڑوں سے گھرا ہوا خشکی کا خطہ ہےجو ایشیاء کے جنوب وسط میں واقع ہے۔اس کی 99فیصد آبادی مسلمانوں پر مشتمل ہے اور اس کے ہمسایہ ممالک میں پاکستان،ایران، ترکمانستان، ازبکستان، تاجکستان اور چین شامل ہیں۔یوں تو صدیوں سے ہی دنیا میں جنگوں…

کسے روئیں، کسے نہ روئیں

چنددن قبل قومی احتساب بیورو نے پنجاب یورنیورسٹی کے سابق وائس چانسلر ڈاکڑ مجاہد کامران اور چند دیگر پروفیسروں کو غبن اور 550 بھرتیوں کے الزام پر گرفتار کیا ۔ معاملہ یہاں تک رہتا تو ٹھیک تھا کہ جس نے جرم کیا چاہے وہ کوئی بھی ہو اسے جوابدہ…

روح کا زخم

وہ سامنے کھڑی تھی، پھٹے ہوئے بلاؤز اور میلی سی اسکرٹ پہنے ہوئے، مگر اس کا چہرہ کھلا ہوا تھا۔ ابھی وہ کمسن تھی، مگر اس کے ہونٹوں پر لگی گہری لپ اسٹک نے مجھے روک لیا۔

جنازہ تو جائز کروانا ہی ہے

دوپہر کا کھانا شروع ہی کیا تھا کہ کسی نے آکر بتایا کہ بابا متھیلا واپس آگیا ہے۔ روٹی پکاتی ماسی جنتیں (جنت) ناک چڑھا کر بولی پھر آگئی یہ مصیبت، نہیں تھا تو کیا آرام تھا اب پھر وہی لڑائی کھانا نہیں دیا

سرخ پھول اورسبزٹہنی

اِسمتھ ايک بہت پيارا چھ سال کا ذہين بچہ تھا۔ اس کے ماں باپ نے اسے ايک بہت بڑے اسکول ميں پہلی کلاس ميں داخل کروايا۔ اس کو ڈھير ساری سيڑھياں چڑھ کرلمبے برآمدے ميں سے گزر کر آخری سرے پربنے ہوئے کلاس روم ميں جانا پڑتا تھا۔ چھوٹا ساتھا، تھک جاتا…

زینب کے قاتل کو پھانسی، کچھ سوال تختہ دار پر جھول گئے

رواں سال کے پہلے مہینے میں قصور شہر کے ایک کوڑے کے ڈھیر سے ننھی زینب کی لاش برآمد ہوئی۔ سوشل میڈیا پر اس کی تصویر اور ظلم کی داستان وائرل ہونے سے حکومت اور پولیس پر بے پناہ دباؤ آیا اور جلد ہی عمران نامی مجرم کو دھرلیا گیا۔ پاکستان کی…

صدیوں قدیم درخت سے جڑے توہمات اور حقائق

تحریر: علی عبداللہ سرگودھا کے گاؤں موری وال اور ابل کے درمیان برگد کا ایک بہت پرانا درخت موجود ہے جو ساڑھے تین ایکڑ سے بھی زیادہ رقبے پر پھیلا ہوا ہے ۔ یہ برگد کئی سو سال سے موجود ہے اور مقامی لوگوں کے مطابق اسے ایک بزرگ مرتضی شاہ…