The news is by your side.

اردو بلاگز

اردو مضامین اور بلاگز علم و آگاہی کے فروغ میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ ان کے ذریعے لوگ مختلف موضوعات پر معلومات حاصل کر سکتے ہیں، نئی چیزیں سیکھ سکتے ہیں، اور اپنے افکار و خیالات کا تبادلہ کر سکتے ہیں۔ اردو میں لکھے گئے مضامین اور بلاگز ان لوگوں کے لیے خاص طور پر مفید ہیں جو اردو زبان بولتے اور سمجھتے ہیں، کیونکہ یہ انہیں اپنی زبان میں معلومات تک رسائی حاصل کرنے کا موقع فراہم کرتے ہیں۔

دنیا میں غریب کم ہونے لگے اور پاکستان میں۔۔

اعظم عظیم لیجئے،یہ مضحکہ خیز خبر بھی پڑھ لیں، اَب اِس پر آپ کتنا یقین کرتے ہیں یہ آپ پر چھوڑتے ہیں ، خبر ہے کہ حیرت انگیز طور پر جبکہ آج کی 21ویں صدی میں سب سے بڑاالمیہ یہ ہے کہ امیر امیر تر اور غریب غریب تر ہورہے ہیں، تو وہیں یہ…

احتساب کا طریقہ کارپرانا کیوں؟

پاکستان میں لفظ’احتساب‘ مشکوک نظروں اور نظریے سے دیکھا جاتا ہے۔احتساب کو مشکوک بلندیوں تک پہنچانے میں گزشتہ سیاسی پارٹیوں اور آمروں کا خاصہ کردار رہا ہے۔گزشتہ ادوار میں احتساب کو ذاتی و سیاسی انتقام کے لئے استعمال کیا جاتا رہا۔ پاکستانی…

صاحب! مزدور کہاں جائیں؟

ایک بھٹے پر سو سے زیادہ مزدور براہ راست کام کرتے ہیں، اب اندازہ لگائیں دس ہزار بھٹوں پر تقریباً سوا لاکھ سے ڈیڑھ لاکھ افراد بنتے ہیں جو اسی بندش کے دوران بے روزگار ہوجائیں گے

اخلاق کی تربیت صرف کتابیں پڑھ لینے سے ممکن نہیں

کرن مہک اخلاق کامیابی کی وہ کنجی ہے جس سے دنیا کی کامیابی کا ہر دروازہ کھولنا ممکن ہے اور پھر آپ اس کنجی سے کسی بھی انسان کے دل میں اپنی جگہ بنا سکتے ہیں، مگر یہ تب ہی ممکن ہے جب سچے دل اور پوری سچائی کے ساتھ بنا لالچ کے اس پر عمل…

عالمی گرداب اور پاکستان

پاکستان کی نئی حکومت تمام تر دعوؤں، وعدوں اور یقین دہانیوں کے ساتھ مکمل طور پر اقتدار پراپنی گرفت مضبوط بنا چکی ہے۔ ماضی کی حکمران جماعت تمام تر نعروں، واویلا اور کھینچا تانی کے بعد اس وقت اپوزیشن کی سیٹ سنبھال چکی ہے۔ تمام تر اُمیدوں،…

پاکستان کے تعلیمی نظام میں خامی کیا ہے؟ (چوتھی قسط)۔

پاکستان کے لوگ ہر شعبے میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوالیتے ہیں کوئی شعبہ ایسا نہیں جس میں عالمی سطح پر پاکستان کے لوگوں نے ملک کا نام روشن نہ کیا ہو، تعلیم کے شعبے میں بھی نہ صرف اپنے ملک بلکہ بیرون ملک بھی ہمارے طالب علموں نے کامیابیوں کے…

پاکستان گونگا نہیں ہے

معاشرے افراد سے بنتے ہیں ، معاشرے کی ترقی و تنزلی بغیر فرد کے ممکن ہی نہیں۔ دنیا کی ان قوموں نے ترقی کی منزلیں بہت تیزی سے طے کیں جنہوں نے نا صرف قومی معیار مرتب دئیے بلکہ ان پر بھرپور طریقے سے عمل درآمد کو بھی یقینی بنایا ۔ قوم کا ہر فرد…