The news is by your side.

اردو بلاگز

اردو مضامین اور بلاگز علم و آگاہی کے فروغ میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ ان کے ذریعے لوگ مختلف موضوعات پر معلومات حاصل کر سکتے ہیں، نئی چیزیں سیکھ سکتے ہیں، اور اپنے افکار و خیالات کا تبادلہ کر سکتے ہیں۔ اردو میں لکھے گئے مضامین اور بلاگز ان لوگوں کے لیے خاص طور پر مفید ہیں جو اردو زبان بولتے اور سمجھتے ہیں، کیونکہ یہ انہیں اپنی زبان میں معلومات تک رسائی حاصل کرنے کا موقع فراہم کرتے ہیں۔

سرنگ کے آخر میں روشنی ہے

اخباروں میں پڑھتا ہوں، ٹی وی پر دیکھتا ہوں۔ اجنبی دیس کے خوش پوش، خوشحال اور خوش باش مردو زن گلیوں میں نکل آئے ہیں اور ایک دوسرے کو دیوانہ وار گلاب کے پھول مار رہے ہیں اوربچوں جیسی معصوم خوشی کے ساتھ ہنس رہے ہیں۔ گلیاں اور بازار گلاب کے…

پاکستانی عام عورت بھی تبدیلی کی منتظر

سعدیہ احمد  موجودہ خاتون اول کا فلاحی کاموں میں حصہ لیتے ہوئے اپنا غیر سیاسی مختصر کردار ادا کرنا بھلا معلوم ہوتا ہے۔ افسوس پاکستانی عوام کو بے غرض اور پر خلوص طور پر فلاحی کاموں میں توجہ دینے والی خواتین کم ملی لیکن ان کی موجودگی…

بیشک! انسان خسارے میں ہے

سورہ العصر کا مفہوم ہے کہ’’ اللہ عصر کے وقت کی قسم اٹھا کر کہتا ہے کہ انسان خسارے میں ہے، ماسوائے جو لوگ ایمان لائے، نیک اعمال کئے ، حق کی دعوت دی ، صبر کیا اور صبر کی دعوت دی‘‘۔ یہاں اللہ تعالیٰ کامیابی کی چار نشانیاں بیان کرتے ہوئے فرماتے…

کلثوم۔۔۔ باؤجی، آنکھیں کھولو

بیگم کلثوم نوازوہ خاتون ہیں جنھوں نے1999میں پاکستان میں نوازشریف کی اسیری کے دوران مسلم لیگ ن کی صدارت کی باگ ڈور سنبھالی اور انہوں نے جس اندازمیں جنرل مشرف جیسے ڈکٹیٹر کے سامنے ڈٹ کر ایک طویل جدوجہد کی اس کی مثال برصغیر پاک وہند میں کہیں…

سانحہ 12 مئی: کیس بند ہونے سے دوبارہ کھلنے تک

سانحہ بارہ مئی کے گیارہ سال گزرنے کے بعد بعد متاثرین کو ایک بار پھر اس بات کی امید ہوئی ہےکہ شاید ریاست انھیں انصاف دینے میں کامیاب ہو جائے۔سندھ ہائی کور ٹ کے دو رکنی بینچ نے درخواست گزار اقبال کاظمی کی درخواست پر اس بات کا حکم دیا ہے کہ…

تنخواہ دار طبقے کی حکومت سے فریاد

اعظم عظیم بہت خوب جی ! ابھی پی ٹی آئی کی حکومت کو آئے ، ہفتہ ہفتہ آٹھ دن ہی ہوئے ہیں، مگر اِس نے قومی خزانہ بھر نے کے لئے وفاقی و صوبائی حکومتوں کے سرکاری وخودمختاراور نجی اداروں کے تنخواہ دار طبقے کی موجودہ ٹیکس اور الاو ٔنسز کی…

حضرت امام جعفر صادق رضی اللہ عنہ کے سائنسی ارشادات

ہم لوگوں کو حضرت امام جعفر صادق رضی اللہ عنہ صرف رجب کے کونڈوں پر ہی یاد آتے ہیں اس کے علاوہ ہمیں کچھ خبر نہیں کہ اتنی عظیم ہستی نے کیا کیا رموز کھولے ہیں۔ سائنس میں بھی ان کے بے پناہ ارشادات ہیں۔ جابر بن حیان کے نام سے کون واقف نہیں وہ آپ…