The news is by your side.

اردو بلاگز

اردو مضامین اور بلاگز علم و آگاہی کے فروغ میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ ان کے ذریعے لوگ مختلف موضوعات پر معلومات حاصل کر سکتے ہیں، نئی چیزیں سیکھ سکتے ہیں، اور اپنے افکار و خیالات کا تبادلہ کر سکتے ہیں۔ اردو میں لکھے گئے مضامین اور بلاگز ان لوگوں کے لیے خاص طور پر مفید ہیں جو اردو زبان بولتے اور سمجھتے ہیں، کیونکہ یہ انہیں اپنی زبان میں معلومات تک رسائی حاصل کرنے کا موقع فراہم کرتے ہیں۔

حکومتی اقدامات قابلِ تعریف تو ہیں لیکن!

پاکستان تحریک انصاف نے جب سے حکومت سنبھالی ہے، لگاتار مشکلات کا شکار ہے۔الیکشن سے قبل برسر اقتدار جماعت کی طرف سے بلند و بانگ دعوے کئے گئے تھے۔شاید ایسے دعوؤں کو فی الفور عملی جامہ پہنچانا، صرف مشکل ہی نہیں ہے۔بلکہ ناممکن کے قریب ترین…

چور بھی احتساب کا مطالبہ کررہے ہیں

پاکستان میں موجود جتنی بھی سیاسی و مذہبی جماعتیں ہیں وہ اس وقت حکومت پر تنقید برائے تنقید کے عمل سے گزر رہی ہیں کیوں کہ ان کے پاس اپنی بد عنوانیوں کے جواب میں تو کچھ ہے نہیں۔ بد قسمتی سے وہ عوام جو ان سیاسی و مذہبی جماعتوں سے کسی بھی طرح سے…

غیرمتوازن غذا کا استعمال اورہماری صحت کے بڑھتے مسائل

حکیم فیروز احمد موجودہ صدی میں انسان نے ترقی کے جو منازل طے کی ہیں اور تقریبا تمام شعبہ زندگی میں کامیابیوں کے نئے افق کو چھوا ہے . اس سب ترقی کے باوجود آج بھی ہماری صحت ایک قابل غور مسئلہ بنی ہوئی ہے۔ روز آنے والے دن کے ساتھ ایک…

ایران کی کامیاب ڈپلومیسی اورامریکا

اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس کے موقع پر ایرانی صدر حسن روحانی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹرش سے ملاقات کی اس ملاقات کے دوران ایرانی صدر کا کہنا تھا کہ عالمی برادری کے ساتھ ایران کے جوہری معاہدے پر ان کی جانب سے مکمل…

جھنگ کے عوام کی اپنےنمائندے سے توقعات

صوبائی حلقہ 127 ضلع جھنگ کے دیہی علاقے پر مشتمل ہے یہاں سے حالیہ انتخابات میں مہر محمد اسلم خان بھروانہ منتخب ہوئے ہیں جو پہلے بھی 1988-90 ، 1990-93 اور 1997-99 رکن صوبائی اسمبلی رہ چکے ہیں جبکہ ایک مرتبہ صوبائی مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب کی…

دنیا میں غریب کم ہونے لگے اور پاکستان میں۔۔

اعظم عظیم لیجئے،یہ مضحکہ خیز خبر بھی پڑھ لیں، اَب اِس پر آپ کتنا یقین کرتے ہیں یہ آپ پر چھوڑتے ہیں ، خبر ہے کہ حیرت انگیز طور پر جبکہ آج کی 21ویں صدی میں سب سے بڑاالمیہ یہ ہے کہ امیر امیر تر اور غریب غریب تر ہورہے ہیں، تو وہیں یہ…