The news is by your side.

اردو بلاگز

اردو مضامین اور بلاگز علم و آگاہی کے فروغ میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ ان کے ذریعے لوگ مختلف موضوعات پر معلومات حاصل کر سکتے ہیں، نئی چیزیں سیکھ سکتے ہیں، اور اپنے افکار و خیالات کا تبادلہ کر سکتے ہیں۔ اردو میں لکھے گئے مضامین اور بلاگز ان لوگوں کے لیے خاص طور پر مفید ہیں جو اردو زبان بولتے اور سمجھتے ہیں، کیونکہ یہ انہیں اپنی زبان میں معلومات تک رسائی حاصل کرنے کا موقع فراہم کرتے ہیں۔

جھنگ کی بقا کے لیے ناگزیر اقدامات کیوں ضروری ہیں؟

ضلع جھنگ کا شہری صوبائی حلقہ پی پی 126 سیاسی اورمذہبی لحاظ سے انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔ گنجان آباد ہونے کی وجہ سے یہاں مسائل میں بتدریج اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ جب بے روزگاری اور شعور و وسائل کا فقدان ہو گا تو ایسا ہونا فطری عمل ہے ۔ اس کا پسِ…

طب یونانی اورایلوپیتھی کاتقابلی جائزہ

طب اور ایلوپیتھی کا تقابلی جائزہ پر نظرثانی کر نے سے پہلے مناسب ہوگا کہ ہم پہلے پاکستان میں موجود مستند طریقہ علاج کی نشان دہی بھی کریں ١. مغربی طریقہ علاج (ایلوپیتھی)۔ ٢. طب اسلامی (طب یونانی ) طب نبوی ٣. جرمن طریقہ علاج ہومیوپیتھی…

موت کے منتظر بچے کی ماں سے دل سوزخواہش

موت ایک ایسی شہ یا جام ہے جس کا مزہ ہر شخص کو چکھنا ہے، کبھی سوچا ہے کہ اگر آپ کو اپنی موت کا وقت معلوم ہوجائے تو پھر کیا گزرے گی، دماغ میں کیسے سوالات پیدا ہوں گے۔حضرتِ آدم سے لے کر قیامت تک دنیا میں جو بھی جاندار آیا اُسے موت کا مزہ…

دور جہالت کی رسمیں اور آج کا معاشرہ

چودہ سو سال پہلے کہیں بھی لکھا ہوا دکھائی دیتا ہے تو اس سے بات اخذ کر لی جاتی ہے کہ یہ اسلام سے قبل یعنی عربوں کی زمانہ جاہلیت کا تذکرہ ہوگا، اکثر ایسا ہی ہوتا ہے دراصل جاہلیت اور علم میں فرق تو پتہ ہی تب چلا جب اسلام کا سورج طلوع ہوا ۔ایسا…

نکل کرخانقاہوں سے ادا کررسمِ شبیری

حسین اور حقانیت ایک ہی تصویر کے بالکل اسی طرح سے دو رخ ہیں اور انھیں آپس میں اسی طرح ربط حاصل ہے جس طرح رسالت اوراہلبیت ایک ساتھ کھڑے نظر آتے ہیں ۔ اگر خانوادہ رسالت میں دین اسلام کے تحفظ و سلامتی کی اہلیت نہ ہوتی تو رسول اللہ ﷺ کبھی اپنی…

پاکستان کے تعلیمی نظام میں خامی کیا ہے؟ (تیسری قسط)۔

تعلیم ایک ایسی شے ہے جس کی اہمیت کو ہر مہذب معاشرے میں ہمیشہ ہر دور میں تسلیم کیا گیا ہے اور یہ مسلمہ حقیقت ہے کہ تعلیم کے بغیر کسی بھی قوم کا ترقی کرنا ناممکن امر ہے۔ اقوام عالم کی تاریخ گواہ ہے کہ کسی بھی قوم کو بام ِعروج پر پہنچانے کا…