The news is by your side.

اردو بلاگز

اردو مضامین اور بلاگز علم و آگاہی کے فروغ میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ ان کے ذریعے لوگ مختلف موضوعات پر معلومات حاصل کر سکتے ہیں، نئی چیزیں سیکھ سکتے ہیں، اور اپنے افکار و خیالات کا تبادلہ کر سکتے ہیں۔ اردو میں لکھے گئے مضامین اور بلاگز ان لوگوں کے لیے خاص طور پر مفید ہیں جو اردو زبان بولتے اور سمجھتے ہیں، کیونکہ یہ انہیں اپنی زبان میں معلومات تک رسائی حاصل کرنے کا موقع فراہم کرتے ہیں۔

معیاری تعلیم یا پوتمکن کا گاؤں

تاریخ سے دلچسپی رکھنے والوں کیلئے گریگوری پوتمکن کا نام نیا نہیں ہے۔ یہ وہی پوتمکن ہے جو روس کی عظیم ملکہ زارینہ کیتھرائن کے مصاحبوں میں شامل تھا

پاکستان کے تعلیمی نظام میں خامی کیا ہے؟ (دوسری قسط)۔

شعور آتا ہے علم سے، کیوں کہ عوام باشعُور اُسی وقت ہوں گے جب وہ تعلیم یافتہ ہوں ۔ علم یعنی تعلیم کی جو صُورتِ حال ہمارے یہاں ہے وہ کسی سے ڈھکی چُھپی نہیں ہے۔ یہ ابتری یا دُوسرے لفظوں میں اگر کہیے تو یُوں کہیئے کہ تعلیم کے حوالے سے خوفناک…

جنابِ وزیراعظم! پاکستان کو جرمنی کی طرح عظیم بنانا ہے

سنہ 1947میں جب پاکستان بن رہا تھا توجرمنی اپنی تاریخ کے بدترین دور سے گزررہا تھا، دوسری جنگ عظیم ختم ہوچکی تھی، ہٹلر خود کشی کرچکا تھا، تقریباً 75 لاکھ جرمن موت کے گھاٹ اترچکے تھے اور جرمنی کی فوج تقریبا ختم ہوگئی تھی۔ جرمنی کے 114 چھوٹے…

کیرالہ میں سیلاب نے انسانوں کو کیا واپس لوٹایا؟

گذشتہ ماہ جولائی کے آخری ہفتے میں بھارت کی ریاست کیرالہ کو شدید مون سون کی بارشوں کے بعد سیلاب کا سامنا رہا مگر 8 اگست 2018 کی رات کو شروع ہونے والی بارشوں نے پچھلے تمام ریکارڈ توڑ دیئے ، اعداد و شمار کے مطابق صرف 24 گھنٹوں میں 310 ملی لیٹر…

نو منتخب حکومت کے پہلے سات دن

عمران خان نے 19اگست کو وزیراعظم دفتر سنبھالا اور یوں ان کے اقتدار کو 7دن گزر گئے ہیں اور آج آٹھواں دن ہے، ان سات دنوں میں تحریک انصاف نے پنجاب، خیبرپختونخواہ اور وفاقی کابینہ کے تقرر کے ساتھ ساتھ کئی اہم فیصلے کیے ہیں جو ان کی پالیسی اور…

ٹرمپ ایران سے ماضی کا بدلہ لینا چاہتا ہے

امریکا اور ایران کے تعلقات انقلابِ ایران کے بعد تاحال بہتر نہ ہوسکے، کئی دہائیوں سے سرد جنگ کے ساتھ دونوں ممالک کے درمیان لفظی گولہ باری بھی جاری رہی ، امریکا کی طرف سے ایران پر یہ الزام عائد کیا جاتا رہا ہے کہ وہ ایٹمی پروگرام پر کام کرتے…