The news is by your side.

اردو بلاگز

اردو مضامین اور بلاگز علم و آگاہی کے فروغ میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ ان کے ذریعے لوگ مختلف موضوعات پر معلومات حاصل کر سکتے ہیں، نئی چیزیں سیکھ سکتے ہیں، اور اپنے افکار و خیالات کا تبادلہ کر سکتے ہیں۔ اردو میں لکھے گئے مضامین اور بلاگز ان لوگوں کے لیے خاص طور پر مفید ہیں جو اردو زبان بولتے اور سمجھتے ہیں، کیونکہ یہ انہیں اپنی زبان میں معلومات تک رسائی حاصل کرنے کا موقع فراہم کرتے ہیں۔

ستاروں پر کمند ڈالنے کا وقت آ گیا ہے

سنہ 2018انتہائی اہمیت کا سال ہے ،اس سال جولائی کے آخری ہفتے میں پاکستانی عوام پانچ سال کے لئے قومی اور صوبائی سطح پر اپنے نمائندے منتخب کریں گے اور اب پاکستان کے عوام اتنے با شعور ہو چکے ہیں کہ ووٹ زبانی کلامی تقریروں کی بجائے ماضی کی کار…

پاکستان میں ووٹنگ کا جدید طریقہ کارکب آئے گا

پاکستان میں صرف9 دن بعد جنرل الیکشن ہونے والے ہیں اور اس وقت سیاسی پارٹیوں کے امیدواروں سے لے کر میڈیا تک ہر کوئی الیکشن کے بخار میں مبتلا ہے، مگر عام افراد میں ووٹنگ کے حوالے سے کافی تحفظات پائے جاتے ہیں۔ اگرچہ چاروں صوبوں میں الیکشن…

سفرنامۂ حجاز: اے سانس ذرا تھم، ادب کا مقام ہے

کیا واقعی دو ہفتے بعد میری زندگی بدلنے والی ہے؟۔اس کتاب کا وہ صفحہ الٹنے والا ہے جس کی راہ میں ہزارہا قسم کے مسائل الجھے ہوئے تھے۔ کیا واقعی تمام رکاوٹیں دو ہوں گی یا ایک بار پھرخدا کی عظیم ترین سرزمین کی زیارت ہماری حدوں سے ادھر ہی رہ جائے…

مسلم لیگ ن نے جو بویا وہی کاٹ رہی ہے

مسلم لیگ ن نے کئی برسوں تک پنجاب پر حکمرانی کی، کسی آمر کا دور ہو یا پھر جمہوری شاید ہی کوئی ایسا دور گزرا ہو کہ ن لیگ کا کوئی رکن پنجاب اسمبلی کا حصہ نہ بنا ہو۔اگر صرف گزشتہ پانچ برسوں کی بات کرلی جائے تو مسلم لیگ ن نے واضح اکثریت کے بعد…

وطن کی فکرکرناداں

میں نے اپنے ایک گزشتہ کالم میں تبصرہ کیا تھا کہ شریف خاندان کی سیاست ختم ہونے والی ہے اور اب ان کے اوپر برا وقت آن پہنچا ہے ۔ نواز شریف کی جیب میں جو پیپلز پارٹی والی گیند تھی وہ بھی اب عمران خان کی جیب میں ہے ، زرداری ایک منجھا ہوا…

بے شک! پاک فوج اللہ کی مخلوق ہے

ملک بھر میں افواہوں اور غیر یقینی کی کیفیت کےتدارک کے علاوہ پاک فوج اور پاکستانی عوام کی بیچ محبت اور اعتبار کے رشتے کو مزید استوار کرتے ہوئے ان کے مابین باہمی ربط کو قائم رکھنے کی کھٹن ترین ذمہ داری بھی پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے…