The news is by your side.

اردو بلاگز

اردو مضامین اور بلاگز علم و آگاہی کے فروغ میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ ان کے ذریعے لوگ مختلف موضوعات پر معلومات حاصل کر سکتے ہیں، نئی چیزیں سیکھ سکتے ہیں، اور اپنے افکار و خیالات کا تبادلہ کر سکتے ہیں۔ اردو میں لکھے گئے مضامین اور بلاگز ان لوگوں کے لیے خاص طور پر مفید ہیں جو اردو زبان بولتے اور سمجھتے ہیں، کیونکہ یہ انہیں اپنی زبان میں معلومات تک رسائی حاصل کرنے کا موقع فراہم کرتے ہیں۔

ضرورت کے تحت لائقِ تحسین فرد پاکستان کو نہیں ملتا

لیجئے قارئین جمہوریت کے سارے چیمپئن صراطِ مستقیم سے برملا ہوکر اپنے عالیشان گھروں میں لوٹ گئے اور عوام اپنے گھونسلوں میں خاموشی سے غربت کے انڈوں پر بیٹھے ہیں اور ایک بات ضرور ہوئی کہ انسانیت سوز تذلیل سے وقتی طور پر جان چھوٹ گئی ہے۔ اس ملک…

جھنگ کی زبوں حالی ، نمائندے اور عوام

آج میں بات کروں گا اپنے ضلع جھنگ کی سیاست اور اس کی عوام کی ذہنی رسائی کی۔ ایک سو انہتر سال پرانا ضلع بہت سی خوبیوں کا مالک ہے اور اس کی سر زمین ریت ، پانی اور زرخیز مٹی سے سیراب ہے ، یہاں ہریالی ہی ہریالی ہے ، اس کا پانی اب سے تین سال پہلے…

گھلنے لگے زباں پہ مزے چاکلیٹ کے

سائنسدانوں کی ایک مزیدار تحقیق سے یہ معلوم ہوا ہے کہ چاکلیٹ کھانا دل کے لیے اچھا ہے۔ ہالینڈ کے ماہرین کا کہنا ہے کہ بڑی عمر کے وہ افراد جو چاکلیٹ کھاتے ہیں ان کا بلڈ پریشر کم رہتا ہے اور اس طرح سے دل کی شریانیں بند ہو کر دورے پڑنے کا امکان…

سفرنامۂ حجاز: اے سانس ذرا تھم، ادب کا مقام ہے

معجزے انسانوں کی ہمت سے تشکیل پاتے ہیں، خالی خواہشات اور جذبات سے آب زم زم کے چشمے نہیں پھوٹ پڑتے ،اس کے لئے تپتی دوپہروں میں سڑتے پہاڑوں کا ننگے پاؤں طواف کرنا پڑتا ہے گزشتہ سے پیوستہ عصر اور مغرب کی نماز بروقت نہ پہنچ سکنے کی وجہ سے…

فلم’سنجو‘پرایک نظر

گذشتہ دنوں فلم سنجو دیکھنے کا اتفاق ہوا. فلم کا ٹریلر اتنا دلچسپ تھا کہ اس کی ریلیز کا انتظار تھا

وہ عزت کیا ہے جو اللہ دیتا ہے

سال1960کی بات ہے، میں چائے پینے پاک ٹی ہاؤس میں گیا تو ایک کونے کی میز خالی نظر آئی، کچھ دیر بعد سامنے والی کرسی پر بھی ایک شخص آ بیٹھا، رسمی سلام دعا کے بعد گفتگو کا سلسلہ شروع ہوا تو پتا چلا کہ وہ نقوش کے مدیر محمد طفیل ہیں، کہنے لگے…

سی پیک ۔ دُنیا کا سب سے بڑا اقتصای و ترقیاتی منصوبہ

شہزاد حسین بھٹی چین پاکستان اکنامک کوریڈور (سی پیک) دُنیا میں جاری اس وقت سب سے بڑا اقتصادی و ترقیاتی منصوبہ ہے جس کی ابتدائی مالیت چھیالیس ارب ڈالر ہے جو مزید بڑھ کر باسٹھ ارب ڈالر سے تجاوز کر جائے گی۔ اس منصوبے میں طویل کشادہ اور محفوظ…