The news is by your side.

اردو بلاگز

اردو مضامین اور بلاگز علم و آگاہی کے فروغ میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ ان کے ذریعے لوگ مختلف موضوعات پر معلومات حاصل کر سکتے ہیں، نئی چیزیں سیکھ سکتے ہیں، اور اپنے افکار و خیالات کا تبادلہ کر سکتے ہیں۔ اردو میں لکھے گئے مضامین اور بلاگز ان لوگوں کے لیے خاص طور پر مفید ہیں جو اردو زبان بولتے اور سمجھتے ہیں، کیونکہ یہ انہیں اپنی زبان میں معلومات تک رسائی حاصل کرنے کا موقع فراہم کرتے ہیں۔

کشمیر کی مکمل معذور نسل

انسانی تاریخ جتنی قدیم ہے اتنا ہی قدیم اس کے شکار کا شوق بھی ہے، ابتدائی ادوار کا "اَن سویلائزڈ" انسان ، جانوروں کا شکار کرکے اپنی اشتہاء اور اولین جسمانی ضرورت یعنی بھوک مٹایا کرتا تھا ۔ پھر صدیاں گزریں ، سائنس اور ٹیکنالوجی کا انقلاب آیا…

امتِ مسلمہ کےنو مسائل جن کا حل ضروری ہے

ہر کوئی جانتا ہے کہ مسلم دنیا ہمہ وقت متعدد مسائل کا شکار ہے۔دشمنانِ اسلام کی طرف سے تخلیق کردہ مسائل کا تو ہر کوئی بخوبی علم رکھتا ہے ۔مگر ہم اپنے پاؤں پر ماری جانے والی اپنی کلہاڑیوں کو پہچاننے سے کتراتے ہیں۔دین اسلام کے دشمن تو اول روز…

حضرتِ انساں کی حسرتِ تشنہ کی تکمیل کا واحد راستہ

جب ہم چھوٹے تھے تو سارے دن کی ہماری کارگزاری رات کو والدہ ماجدہ ہمارے سامنے کام سے تھکے ماندے گھر لوٹے والد گرامی کو ضرور بتلایا کرتی تھیں‘ ہماری ان معصوم لیکن بڑی شرارتوں میں جہاں انہیں لطف ملتا اور والدین کی ہنسی دیکھ کر ہمارے چہرے پر بھی…

پردیس میں رہنے والے کیاخواب دیکھتے ہیں؟

ہم جو سمندر پار رہنے والے کچھ خاص اور کچھ نواب لگنے والے عجیب سے پردیسی لوگ ہوتے ہیں ہمارے خواب بھی بہت عجیب ہوتے ہیں۔ہمارے خوابوں میں نہ عالیشان بنگلے ہوتے ہیں نہ دولت کے انبار۔مستقبل کا منظرنامہ جب بھی آنکھوں میں اتارتے ہیں تو اس میں ایک…

مبارک ہو! کمیٹی بنا دی گئی ہے

مبارک ہو !کمیٹی بن گئی ہے۔ یہ ایک ایسا جملہ ہے جو ہمیں ہر کچھ دن بعد کسی نہ کسی معاملے پر سنائی دیتا ہے ۔ کتنا کمال کا لفظ ہے کہ اس کے پیچھے قاتل‘ تفتیشی ‘ تادیبی ‘ پولیس ‘ سی آئی اے‘ ایف آئی اے‘ حکومت ، وزیر اعظم‘ صدر ‘ چیف منسٹر‘ گورنر…