The news is by your side.

اردو بلاگز

اردو مضامین اور بلاگز علم و آگاہی کے فروغ میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ ان کے ذریعے لوگ مختلف موضوعات پر معلومات حاصل کر سکتے ہیں، نئی چیزیں سیکھ سکتے ہیں، اور اپنے افکار و خیالات کا تبادلہ کر سکتے ہیں۔ اردو میں لکھے گئے مضامین اور بلاگز ان لوگوں کے لیے خاص طور پر مفید ہیں جو اردو زبان بولتے اور سمجھتے ہیں، کیونکہ یہ انہیں اپنی زبان میں معلومات تک رسائی حاصل کرنے کا موقع فراہم کرتے ہیں۔

یہ شاہی بھی بھلا کیا ہے۔۔ فقیروں کی دعائیں ہیں

محمد اشرف عاصمی فقر بندے کو اپنے خالق کے اتنا قریب کر دیتا ہے کہ بندے کی خواہشاتِ نفسانی کا وجود ہی مٹ جاتا ہے۔ رب کے نیک بندے ہمیشہ دنیاوی جاہ و حشمت سے دور رہتے ہیں۔ دنیا اور آخرت دونوں کے لیے کمائی کرنا ممکن ہے کیونکہ آخرت میں رب پاک کی…

ایم کیو ایم‘ ابتدا سے ابتلا تک

ایم کیو ایم اپنے قیام سے لے کر آج تک بڑے نشیب و فراز سے گزرتی رہی ہے مگر کیوں کہ اس کی جڑیں عام آدمی تک پھیلی ہوئی ہیں اس لئے باوجود سخت ترین حالات سے گزرنے کے بعد بھی یہ اب تک قائم ہے

تجھے کتاب سے ممکن نہیں فراغ کہ تو

عصر حاضر میں بھی جب دنیا کتابوں سے دور اور ٹیکنالوجی کے زیر اثر زندگی گزار رہی ہے اور یہ سب ضرورت بھی بن چکا ہے ،میں پڑھنا اور لکھنا واقعی زندہ دل ہونے کا عکاس ہے ۔ ہم دیکھتے ہیں کہ اب معاشی مسائل میں صرف گلیمر کی دنیا لکھی اور پڑھی جاتی ہے…

آئینہ جھوٹ بولتا ہی نہیں

آج صبح میں اسے دیکھ کر چونک اٹھی۔ ایسا نہیں کہ آج پہلی مرتبہ دیکھا تھا بلکہ یہ تو وہ ہے جس کا بچپن سے لے کر آج تک روزانہ کئی بار سامنا کیا ہے

تو کیا ہوا‘ اگر قوم کا ضمیر مرگیا ہے؟

تو کیا ہوا‘ اگر مشال خان کیس میں کچھ لوگ بری ہو گئے ، تو کیا ہوا کہ اگر ان غازی سمجھا جا رہا ہے ، ویسے بھی اب تو سیزن ہی غازیوں کا ہے ،تو کیا ہوا کہ غازیان ملت کا استقبال ان سے زیادہ باعزت لوگوں نے اوالہانہ کیا ۔ تو کیا ہوا اگر ان کا تعلق…

تیز بارش‘ چھتری اور بھیگتے رشتے

کبھی آپ نے بارش کا تصور چھتری کے بغیر کیا ہے؟‘ یقیناً نہیں کیونکہ زندگی کے چند تجربات خواہ وہ خوشگوار ہوں یا نہیں بھی ہوں‘ لیکن ان کی تکمیل کے لئے کچھ مددگار چیزوں کا ہونا بہت ضروری ہے ۔ اب چاہے وہ وہ ماں باپ کی شفقت ہو، یا میاں بیوی کے…

نیا سال ‘ آسمانی اور زمینی آفات کا نزول

جنوری کا آخری دن جاتے ہوئے اپنی یادیں چھوڑ گیا ‘یہ دن پوری دنیا کے لیے یاد گارتو رہا‘ لیکن خاص پاکستانیوں کے لیے کچھ زیادہ ہی یادگار رہے گا ‘ ایک تو چاند گرہن کے ساتھ سپر مون اور بلڈ مون کا نظارہ پوری دنیا سمیت پاکستانیوں نے بھی کیا،اس چاند…