The news is by your side.

اردو بلاگز

اردو مضامین اور بلاگز علم و آگاہی کے فروغ میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ ان کے ذریعے لوگ مختلف موضوعات پر معلومات حاصل کر سکتے ہیں، نئی چیزیں سیکھ سکتے ہیں، اور اپنے افکار و خیالات کا تبادلہ کر سکتے ہیں۔ اردو میں لکھے گئے مضامین اور بلاگز ان لوگوں کے لیے خاص طور پر مفید ہیں جو اردو زبان بولتے اور سمجھتے ہیں، کیونکہ یہ انہیں اپنی زبان میں معلومات تک رسائی حاصل کرنے کا موقع فراہم کرتے ہیں۔

سیاسی جوتوں کا سفر

امریکا میں سماجی کارکنوں نے 7 ہزار جوتوں کے جوڑے کیپٹل ہل میں کانگریس ہاؤس کے سامنے لگادئیے۔ اس کی وجہ بنے 2012 میں سینڈی ہُک ایلیمنٹری اسکول کے بندوق گردی کا شکار ہونے والے بچے۔۔جن کی یاد میں صبح ساڑھے آٹھ بجے سے دوپہر تک جوتےوہیں رکھے…

پاکستان کی سماجی و اقتصادی ترقی کی راہ میں حائل رکاوٹیں

پاکستان ایک جنوبی ایشیائی ملک ہے ،جو مشرق وسطی اور وسط ایشیاء کے پار قریب ترین ملک ہے۔پاکستان کی جغرافیائی اہمیت کا اندازہ لگاتے ہوئے دنیا و خطے کی بہت سی طاقتیں اس پر اپنی نظریں جمائے ہوئے ہیں۔پاکستان کو جہاں اپنی جغرافیائی اہمیت کا مان ہے…

شجر کاری کی اہمیت اور بڑھتی ماحولیاتی آلودگی

پاکستان میں آنے والی حالیہ موسمیاتی تبدیلی ہم سب کے لئے ہی باعث تشویش ہے گرمیوں کا طویل ہونا سردی کا ایک دو ماہ تک محدود ہو جانا، کبھی خشک سالی تو کبھی بے وقت بارشوں کا ہونا ایسے عوامل ہیں جو نہایت توجہ طلب ہیں

آزادی سے قبل کا تعلیمی نظام

دنیا بھر میں تعلیم کی اہمیت کا اندازہ نت نئی و حیرت انگیز ہونے والی ایجادات کو دیکھ کر لگایا جا سکتا ہے ۔انسان کا چاند اور سیاروں پر جانا صرف تعلیم کی بدولت ہی ممکن ہوا۔تاریخ سے بخوبی علم ہوتا ہے کہ دین اسلام بھی روز اول سے لے کر آج تک دنیا…

آخرمنی بدنام ہو ہی گئی

آخر منی بدنام ہو ہی گئی اور ہوتی بھی کیوں نہ جب سالہا سال سے اپنے آپ میں سمٹی سمٹائی دانشورں ، شعرا ادیبوں اور عوام کے تصورات کے یوٹوپیا کے ایک جنت نظیر باغ میں اپنی ہمجولیوں کے ساتھ اٹھکیلیاں کرتی منی کو یوں بے پردہ کر کے سنگ مرمر کے…