The news is by your side.

اردو بلاگز

اردو مضامین اور بلاگز علم و آگاہی کے فروغ میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ ان کے ذریعے لوگ مختلف موضوعات پر معلومات حاصل کر سکتے ہیں، نئی چیزیں سیکھ سکتے ہیں، اور اپنے افکار و خیالات کا تبادلہ کر سکتے ہیں۔ اردو میں لکھے گئے مضامین اور بلاگز ان لوگوں کے لیے خاص طور پر مفید ہیں جو اردو زبان بولتے اور سمجھتے ہیں، کیونکہ یہ انہیں اپنی زبان میں معلومات تک رسائی حاصل کرنے کا موقع فراہم کرتے ہیں۔

دردِ دِل لکھوں کب تک‘ جاؤں انہیں دِکھلادوں

میرے ایک ہردل العزیزاستاد کہا کرتے ہیں کہ صبر کا پھل میٹھا ہوتا ہے لیکن اگر زیادہ انتظار کرلیا جائے تو پھل گَا ل جاتا ہے ۔اس بات کا اگلی سطور سے تعلق نکلے گا کہ نہیں مجھے علم نہیں لیکن بہت سوں کے علم میں کچھ نہ کچھ اضافہ ضرورہو جائے گا۔…

حریف سے پہلے اپنے خوف کو شکست دیجیے

پاکستان کرکٹ ٹیم کو نیوزی لینڈ میں پانچ ایک روزہ میچز میں پانچ-صفر وائٹ واش شکست کے بعد کڑی تنقید کا سامنا ہے۔ جو کل تک ہیرو کہلائے جارہے تھے آج وہ شائقینِ کرکٹ کے لیے زیرو ہیں۔ ہمارے کرکٹرز ہوں‘ شائقینِ ہوں یا پھر ماہرینِ کرکٹ سب ہی ان…

کیا گائے بھارتی کی’لوک سبھا ‘ میں جگہ پائے گی؟

دنیا کی نام نہاد جمہوری سیکولر ملک کہلانے والے ہندوستان میں مذہبی انتہا پسندی کی بنا پرپہلا قتل اپنے ہی ہم مذہب موہن چند گاندھی کا تھا جیسے ایک انتہا پسند ہندو تنظیم اکالی بھارتیہ ہندو مھاسبا کےکارکن نتھوررام نے گولی مار کے ہلاک کردیا تھا۔…

سوات کی حسین وادی اورخونریز شہری جنگ

وادی سوات کی تاریخی حیثیت کسی سے ڈھکی چھپی نہیں جسے برطانیہ کی ملکہ الزبتھ دوئم نے (1960ء میں) اپنے سوات کے دورے کے دوران ' مشرق کے سوئٹزرلینڈ' کے خطاب سے نوازا تھا۔ وادی سوات سرسبز وشاداب میدانوں، خوبصورت مرغزاروں اور شفاف پانی کے چشموں سے…

ایک تھی زینب

ملکوں اور قوموں کی ترقی کی مختلف وجوہات ہوں گی ، جس میں کچھ بنیادی وجوہات میں سے ایک توان ممالک کے حکمران اپنے اقتدار کے لیے بہت واضح اور جامع حکمت عملی اپنی عوام کے سامنے پیش کرتے ہیں ، وہ حکمت عملی جووقت کی ضرورت ہوا کرتی ہے اور دوسری اور…

قصور کی زینب کی قصوروار پنجاب پولیس

متاثرہ زینب کے بڑے بھائی ابوذر امین نے صحافیوں کو بتایا کہ ڈی پی او قصور ذوالفقار علی سرکاری گاڑی میں جائے وقوعہ پر تو آئے لیکن گاڑی سے نیچے نہ اترے اورکہا کہ وہاں سے بدبو آ رہی ہے۔پنجاب پولیس کی اس روایتی بے حسی کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم…

روحانی طاقت کےکرشمے

بعض مرتبہ انسان کسی نہ کسی شوق میں اتنا یکسو ہو جاتا ہے کہ اس شوق میں وجدان کی حد تک پہنچ جاتا ہے۔ یہ وہ مرحلہ ہوتا ہے جہاں اسے محسوس ہونے لگتا ہے کہ اس کے اندر روحانی صلاحیتیں پیدا ہونا شروع ہو رہی ہیں۔ یہی مرحلہ اگر آگے بڑھتا رہے تو…