کوہِ ہندوکش کے دامن میں واقع دیر کی وادی کمراٹ
آپ بے شک جنت نظیر وادیوں، طلسماتی حسن اوردلفریب مناظر سے بھرپور مملکت خداداد پاکستان کے کئی بلند وبالا پہاڑوں کی فلک بوس چوٹیوں کو سر کرکے ان کی بلندی اور عظمت سے ہم کلام ہوئے ہوں گے۔ کئی چمکتے صحراﺅں کا نظارہ کیا ہوگا،کئی لہلہاتے کھیتوں…