راجگال میں آپریشن خیبر فور کامیابی سے جاری
پاکستان آرمی نے 22 فروری 2017ء کو سپاہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ کی کمانڈ میں آپریشن رَدُّالفَسَاد کا آغاز کیا جس میں پاکستان نیوی، پاک فضائیہ ، رینجرز ، پولیس اور دیگر خفیہ ادارے بھی پاک آرمی کے آپریشن میں حصہ لے رہے ہیں ۔ یوں کہ لیجئے کہ…