The news is by your side.

اردو بلاگز

اردو مضامین اور بلاگز علم و آگاہی کے فروغ میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ ان کے ذریعے لوگ مختلف موضوعات پر معلومات حاصل کر سکتے ہیں، نئی چیزیں سیکھ سکتے ہیں، اور اپنے افکار و خیالات کا تبادلہ کر سکتے ہیں۔ اردو میں لکھے گئے مضامین اور بلاگز ان لوگوں کے لیے خاص طور پر مفید ہیں جو اردو زبان بولتے اور سمجھتے ہیں، کیونکہ یہ انہیں اپنی زبان میں معلومات تک رسائی حاصل کرنے کا موقع فراہم کرتے ہیں۔

ستاروں پررہنے والی مصنفہ

امی یہ گزر گیا کیا ہوتا ہے؟ میری سہیلیاں کہتی ہیں تمہارا ابا گزر گیا ہے۔ امی نے بہت بھول پن سے کہا ، گزر گیا ۔ یعنی چلا گیا ۔ یہ دیکھو ۔ وہ ایک کمرے سے نکل کر دوسرے کمرے میں چلی گئیں۔ اور آج جب میں یہ تحریر سپرد ِ قلم کر رہی ہوں تو بانو…

چترال – موسمی تغیر کی تباہ کاریوں کی زد میں

گزشتہ تقریبادودھائیوں سے ہندوکش کے پہاڑی سلسلوں کے درمیاں واقع دورافتادہ اورپسماندہ ضلع چترال یکے بعد دیگرے موسمی تبدیلیوں کے تباہ کن اثرات کی زد میں ہے ۔جس کا آغاز سن 2000ء میں اس وقت دیکھنے میں آیا جب چترال کے انتہائی دور افتادہ شمالی…

دیده‌ام از روزن دیوار زندان شما​

ویسے تو زندگی کے ایک ہی جیسے معمول میں ہر وقت مصروف نظر آنے کی اداکاری کرنے سے فرصت ہی کہاں ملتی ہے۔ اس کے باوجود بہت مشکل سے وقت نکالا اور سوچا کہ ایک تو میں سیاستدان نہیں دوسرا یہ اقتدار کی کرسی نہیں جو میں مسلسل اس پر براجمان رہنا اپنا…

ڈوبتے سورج میں بھی ترقی کا پیغام پوشیدہ ہوتا ہے

  ہم بہت دیر تک یا مسلسل اسے دیکھ نہیں سکتے تھے، اس کا مطلب یہ نہیں کہ اس کی تاب نہیں لاسکتے تھے یا پھر اس کی ہیبت سے خوفزدہ تھے۔ اس کی وجہ یہ تھی کہ پہاڑوں پر سفر کر رہے تھے، اونچائی اور اترائی  دونوں تواتر سے راستے میں آرہی تھیں۔ کبھی…

معاشرے کے خاموش مگر زندہ کردار

ناظمہ اورمیں دونوں ہی دفتر سے واپسی پر اس طرح خوش ہوتے ہیں جس طرح بچے سکول سے گھر آتے ہوئے پرجوش ہو جاتے ہیں ۔ خیر اس دن ہمیں جلدی گاڑی مل گئی تو سامنے جاتے ہوئے ایک ٹرک کے پیچھے لکھے ہوئے چندSilent lettersدیکھ کر میرے ذہن میں خیال آیا کہ…

ہر کھلاڑی کو الوداع کہنا ہوتا ہے

کرکٹ ہو یا کوئی اور کھیل کھلاڑی کو ایک نہ ایک دن ریٹائرڈ ہوکر الوداع کہنا ہی پڑتا ہے جو کہ ایک سرکل ہے جب پرانا جاتا ہے تو نیا خون شامل ہوتا ہے اور اس طرح دیگر کھلاڑیوں میں جذبہ بڑھتا ہے اور یہ عمل نوجوانوں میں عزم پیدا کرتا ہے کہ اب انھیں…

ٹرمپ کی فتح‘ ہم بے چین کیوں ہیں؟

ٹرمپ کی صدارت کا پہلا ہفتہ جاری ہے۔ امریکہ کے اندر لاکھوں کے اجتماعات بے شک ٹرمپ کی مخالفت میں ہو رہے ہیں۔ اور مہذب معاشروں میں احتجاج مخالفت کا اہم ترین ذریعہ بھی ہے۔اس احتجاج میں مشہور گلوکار، اداکار، اساتذہ، ڈاکٹر ، انجینئرز، اقلیتی…